جھارکھنڈ
-
شہادت امیر المومنین (ع) کی مناسبت سے حسین آباد جھارکھنڈ میں سہ روزہ مجالس و جلوس کا اہتمام
حوزہ/ صوبہ جھارکھنڈ میں شیعوں کی سب سے بڑی بستی حسین آباد ضلع پلاموں میں شہادت امیر کائنات کی مناسبت سے مجالس و جلوس کا اہتمام حسب قدیم کی طرح امسال بھی کیا گیا ہے۔
-
رسالت و امامت کی ضرورت کا نام فاطمہؑ ہے، مولانا علی سجیر رضوی
حوزہ/ حسین آباد، ضلع پلاموں جھارکھنڈ کے مختلف علاقوں میں مجالس و جلوس عزائے فاطمیہ کا اہتمام مومنین کی جانب سے جاری ہے۔
-
جھارکھنڈ میں تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرایا، 4 افراد جاں بحق
حوزہ/ جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہفتہ کی صبح محرم کے جلوس کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا، تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرانے سے 13 افراد جھلس گئے جن میں سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے۔
-
حسین آباد ، جھارکھنڈ میں دستخطی مہم چلاکر جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ
حوزہ/ انہدام جنت البقیع کے 100 سال مکمل ہونے پر حسین آباد جپلا ضلع پلاموں میں احتجاج کی صورت میں دستخطی مہم کا سلسلہ رکھا گیا ۔
-
اسلامک اسکالر مولانا موسوی شیعہ پرسنل لا بورڈ جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری نامزد
حوزہ/ جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے اسلامک اسکالر حضرت مولانا سید موسوی رضا کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے مرکزی صدر حضرت مولانا سید صائم مہدی اور حضرت مولانا مرزا یعسوب عباس نے شیعہ پرسنل لا بورڈ جھارکھنڈ اسٹیٹ کا جنرل سکریٹری نامزد کیا ہے۔
-
جھارکھنڈ:ہ ہندوستان
مسلم اراکین اسمبلی کو نماز پڑھنے کے لیے ودھان سبھا میں خصوصی کمرہ الاٹ کیا گیا
حوزہ/حکومت نے ایک فیصلہ لیا ہے جس کے تحت اسمبلی میں ایک کمرہ الاٹ کیا گیا ہے ، جہاں مسلم معاشرے کے لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں۔