حاجت اور ضرورت
-
بین الادیان مکالمہ اور سیاسی شعبدہ بازی
حوزہ/ بین الادیان مکالمہ کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ، ہر عہد میں اس کی ضرورت رہی ہے لیکن بین المذاہب مکالمہ کا احیاکرنے والوں کی ہمیشہ کمی رہی ہے ۔قرآن مجید نے دوسرے ادیان و مذاہب کی تعلیمات اور مذہبی فلسفے کی یکسر تردید نہیں کی بلکہ حق تک رسائی کے لئے تحقیق کی اہمیت پر زور دیاہے ۔
-
ایران کے شہر اِوَز کے خطیب نماز جمعہ:
آج کے دور میں شیعہ اور سنی کے درمیان باہمی روابط کی اشد ضرورت ہے
حوزہ/ شہر اِوَز میں واقع مدرسہ علمیہ امام شافعی کے پرنسپل نے کہا: سب سے بڑا مسئلہ جو ہمیشہ سے رہا ہے وہ شیعہ اور سنی کا اندرونی اختلاف ہے،لہذا ہمیں مشترکات کو بیان کرنے اور اختلافات کو کم کرنے کی طرف قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی:
حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف کے درمیان روابط کو تقویت دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر تاکید اور کہا کہ فکری اور علمی جنگ میں ماضی کی نسبت آج ہماری ذمہ داریاں زیادہ بڑھ گئی ہیں۔
-
حدیث روز | خدا سے اپنی حاجت کسطرح طلب کریں؟
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال سے اپنی حاجت طلب کرنے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
بہشت تک پہنچنے کا آسان رستہ
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بہشت تک پہنچنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔