حجت الاسلام سید عبدالہادی رکنی حسینی
-
حجت الاسلام سید عبدالہادی رکنی حسینی:
دشمن کبھی بھی لوگوں کو محرم و عاشورا سے جدا نہیں کر سکتا
حوزہ / ایران کے شہر "گناوا" کے امام جمعہ نے کہا: دشمن اپنی سازشوں کے ذریعہ لوگوں کو عاشورہ، محرم اور صفر سے الگ کرنے کی کوشش میں ہے لیکن وہ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔
-
حجت الاسلام سید عبدالہادی رکنی حسینی:
ایثار و قربانی، ادب اور انسانیت کی یونیورسٹی کا نام "کربلا" ہے
حوزہ / ایران کے شہر گناوہ کے امام جمعہ نے کہا: کربلا؛ قربانی، ادب اور انسانیت کی ایک ایسی عظیم یونیورسٹی اور درسگاہ تھی جو آج تک مستحکم اور قائم ہے۔
-
’’سود خوری‘‘ قرآن مجید پر عمل نہ کرنے کی واضح مثال ہے: امام جمعہ گناوہ
حوزہ/ ایران کے شہر گناوہ کے امام جمعہ نے کہا: ’’سود خوری‘‘ قرآن مجید پر عمل نہ کرنے کی واضح مثال ہے، سود خوری کا مطلب ہے خدا و رسولؐ کے خلاف جنگ میں اتر جانا، قرآن مجید میں صرف 7 مرتبہ سود خوری کا ذکر ہے لیکن کہا گیا ہے کہ سود خور ہلاک ہیں اور انہوں نے اپنا ہی نقصان کیا ہے۔
-
حجت الاسلام سید عبدالہادی رکنی حسینی:
رسالت بغیر ولایت کے مکمل نہیں ہو سکتی
حوزہ / امام جمعہ گناوہ نے کہا: آج ہمارا فرض ہے کہ ہم تمام لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور بہتر انداز میں غدیر کا تعارف کرائیں اور رسالت بغیر ولایت کے مکمل نہیں ہو سکتی۔