۱۲ آذر ۱۴۰۳
|۳۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Dec 2, 2024
حجت الاسلام غلام رضا پہلوانی
کل اخبار: 1
-
حجت الاسلام غلام رضا پہلوانی:
حزب اللہ نے اسرائیل کی ناقابل شکست ہونے کی خیالی دیوار کو ریزہ ریزہ کر دیا
حوزہ/ امام جمعہ مشکات نے کہا: شام میں تکفیری محاذ کا فعال ہونا مقاومتی محور کو ختم کرنے کی مذموم کوشش ہے۔ چودہ ماہ کی جنگ کے دوران غزہ اور لبنان کے بہادر عوام اور مجاہدین کی مقاومت، صبر اور ایمان نے مقاومتی محاذ میں عظیم کامیابیاں حاصل کرنے کی راہ ہموار کی۔