۳۰ شهریور ۱۴۰۳ |۱۶ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 20, 2024

حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد

کل اخبار: 1
  • مساجد کو مضبوط کرنا ظہور کے لیے زمینہ ہموار کرنے کے مترادف ہے

    مسجد مقدس جمکران کے متولی:

    مساجد کو مضبوط کرنا ظہور کے لیے زمینہ ہموار کرنے کے مترادف ہے

    حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد نے مساجد کے فعال افراد کی تکریم کی مناسبت سے منعقدہ ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا: آج اگر ہم چاہتے ہیں کہ حضرت بقیہ اللہ (عج) کے ظہور کے لیے زمینہ سازی ہو اور اللہ کا وعدہ پورا ہو، تو ہمیں وہی راستہ اختیار کرنا ہوگا جو اسلام کے ابتدائی دور میں اختیار کیا گیا تھا اور جس پر ہم نے اسلامی انقلاب کے آغاز میں عمل کیا تھا۔ راستہ ایک ہی ہے، ہمیں مساجد کو رونق بخشنی ہوگی اور ان کے اسٹرکچر کو مضبوط کرنا ہوگا۔