حجت الاسلام والمسلمین حسینی (11)
-
ایرانحضرت علی علیہ السلام علمِ الٰہی کا خزانہ ہیں: امام جمعہ کاشان
حوزہ / حجتالاسلام والمسلمین حسینی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مشہور حدیث «انا مدینةالعلم و علی بابها» (میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں) کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:…
-
شہر یاسوج کے امام جمعہ:
ایرانایرانی قوم امریکہ کے سامنے ہرگز تسلیم نہیں ہو گی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: یورینیم کی افزودگی اسلامی جمہوریہ ایران کا مسلمہ حق ہے اور ہماری قوم امریکہ کے سامنے ہرگز تسلیم نہیں ہو گی۔
-
امام جمعہ کاشان:
ایرانجوہری معاہدے کی غلطیاں دوبارہ نہیں دہرائی جائیں گی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: مذاکرات وزارت خارجہ کے درجنوں دیگر ذرائع کے ساتھ ایک ذیلی ذریعہ ہے اور جوہری معاہدے (مذاکرات) کی سابقہ غلطیاں قابل تکرار نہیں ہیں۔
-
امام جمعہ کاشان:
ایرانکسی مؤمن کی پریشانی دور کرنے کے لیے کیا گیا چھوٹے سے چھوٹا عمل بھی خدا کی بارگاہ میں ضائع نہیں ہوتا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: مخیر حضرات جان لیں کہ کسی مؤمن کی مشکل حل کرنے کے لیے کیا گیا چھوٹے سے چھوٹا نیک عمل بھی خداوند متعال کی بارگاہ میں ہرگز ضائع نہیں ہوتا۔
-
حجتالاسلام والمسلمین حسینی:
ایرانامام ہادی (ع) کا ذکر اور ان کا کلام ہدایت کا عظیم سرچشمہ ہے
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: حضرت امام ہادی علیہ السلام کی شہادت کو ہزار سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اب بھی شیطانی صفت لوگ سوشل میڈیا اور دشمن کے ذرائع ابلاغ میں امام ہادی…
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی:
ایرانجہادِ تبیین علماء اور طلاب کی سب سے اہم ذمہ داری ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: علماء کو جہاد تبیین پر خاص توجہ دینی چاہیے اور دیگر علماء کے ساتھ مل کر دینی و ثقافتی میدان میں مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔