حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل (7)
-
ایرانحجت الاسلام مہدی علی زادہ کو حوزہ علمیہ خواہران کا نیا مدیر مقرر کر دیا گیا
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ خواہران کے نئے مدیر کے طور پر حجت الاسلام والمسلمین مہدی علی زادہ کی تقرری عمل میں آ گئی ہے۔ اس کا باضابطہ اعلان ایک تقریب میں کیا جائے گا جو کہ کل دوشنبہ 13 اکتوبر کو قم…
-
مدیر حوزہ علمیہ خواہران:
خواتین و اطفالآزمائشیں اور امتحان انسانی زندگی کا لازمی جز ہیں / خدا پر ایمان رکھتے ہوئے استقامت کا مظاہرہ کریں
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر نے کہا: آج بشریت کا سب سے بڑا درد خدا سے جدا ہونا ہے۔ موجودہ معاشرتی مسائل کا ایک حصہ جہالت ہے اور ہم طلاب و علما کو چاہیے کہ مخاطبین کے حالات کے مطابق گفتگو…
-
حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل:
ایرانحوزہ علمیہ "نظامِ تعلیم و تربیت" کا محافظ اور اس سے مربوط مسائل کا ذمہ دار ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر نے کہا: حوزات علمیہ تعلیم و تربیت کے ذمہ دار اور متولی ہیں، تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ "تربیت" ایک دشوار اور مشکل امر ہے۔ ہمیں انقلاب اسلامی کے ذریعہ پیدا ہونے…
-
ایرانتاسیس جامعۃ الزہراء (س) کے چالیس سال مکمل ہونے پر مدیرِ حوزه علمیہ خواہران کا پیغام تبریک
حوزہ/ حوزه علمیه خواہران کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل، نے جامعہ الزہراء سلاماللہعلیہا کے چالیس سالہ جشنِ تاسیس کے موقع پر مبارکبادی کا پیغام دیا۔