حجت الاسلام والمسلمین ملکی
-
حجتالاسلام والمسلمین ملکی:
خداوند متعال ہمیشہ اہلِ ایمان اور جہاد کرنے والوں کی تائید اور حمایت کرتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے نائب مدیر نے کہا: دفاع مقدس کے سب سے پہلے حماسہ ساز افراد شہداء کے والدین تھے۔ لہذا دشمن نے اس حقیقت کو سمجھا اور پھر خاص طور پر ماں کے مقام کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش شروع کی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
مبلغین اربعین کا سب سے اہم فریضہ لوگوں سے بہترین ارتباط اور حسنِ سلوک ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان میں درسِ خارج کے استاد نے اربعین حسینی (ع) میں تبلیغِ دین کی بہترین فرصت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: اربعین حسینی (ع) کے موقع پر دینی مدارس اور مبلغین کرام کے لیے اپنے الہی مشن جو کہ انبیاء کا مشن ہے، کی تکمیل کے لیے ایک مناسب اور بہترین پلیٹ فارم مہیا ہوتا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
موجودہ ثقافتی یلغار کا مقابلہ مساجد کو تقویت کرنے سے ہی ممکن ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے نائب مدیر نے کہا: تاریخ کے اس دور میں ثقافتی یلغار سے نمٹنے کا طریقہ مساجد کی مضبوطی سے ممکن ہے۔
-
صوبہ بابل میں حوزہ علمیہ کے نائب سرپرست:
اخلاص کے بغیر مذہب کی ترویج ممکن نہیں ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے کہا: ہمارے بزرگوں نے لوگوں کی خدمت کر کے دین کی حفاظت کی اور لوگوں کو صبر و تحمل کے ساتھ دین کی دعوت دی۔ لہذا اس میدان میں ضروری اقدامات کئے جانے چاہئیں اور حوزہ علمیہ میں طلباء کی تعداد کو گسترش دینی چاہئے۔
-
حوزہ علمیہ کے صوبائی امور میں نائب:
حوزہ علمیہ، انبیاء (ع) کے راستہ کا استمرار ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے حوزہ علمیہ کو انبیاء(ع) کے راستہ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ کا مطلب نبوی ، علوی اور حسینی انداز و روش کو بیان کرنا ہے۔ طلباء دینی کو اس مقام کی قدر کرنی چاہئے اور اپنے الہی مشن پر اچھی طرح عمل کرنا چاہئے۔