حجۃ الاسلام حمید شہریاری
-
مغرب کے تین خطرناک منصوبے؛ اسلامو فوبیا، ایرانوفوبیا اور شیعہ فوبیا
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب برائے مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے دنیائے اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے کے لیے عالمی استکبار کے مقاصد اور منصوبوں کی وضاحت کی اور کہا کہ اسلامو فوبیا شیعہ فوبیا اور ایرانو فوبیا، اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مغرب کے خطرناک منصوبے ہیں۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان کے نام مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا تہنیتی کا پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے مولانا حافظ نعیم الرحمٰن کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عید الفطر کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا مبارکبادی پیغام
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے عیدالفطر کی آمد پر دنیا کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مجمع جہانی تقریب کے سکریٹری جنرل:
دنیا سمجھ چکی ہے کہ امریکہ بھروسے کے قابل نہیں ہے
حوزہ / مجمع جہانی تقریب کے سکریٹری جنرل نے کہا: آج امت اسلامیہ کے لیے ایک بڑی کامیابی یہ ہے کہ سعودیوں کو کم از کم یہ چیز سمجھ میں آ گئی ہے کہ امریکہ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب کا دورہ پاکستان اور بین المسالک اخوت و بھائی چارگی کا اظہار
حوزہ/25 دسمبر 2021ء تا 6 جنوری 2022ء پاکستان میں بین المسالک ہماہنگی کے حوالے سے نہایت مفید اور بابرکت عشرہ ثابت ہوا۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ریڈیو وحدت کے ڈائریکٹر کی ملاقات:
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی مظلوموں کا دفاع اور شیعہ و سنی کو ایک نگاہ سے دیکھنا ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے کہا کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ایران میں موجود شیعوں اور سنیوں کے درمیان کسی بھی فرق کا قائل نہیں ہے جس طرح اسلامی جمہوریہ ایران دنیا بھر کے شیعوں اور سنیوں کے بارے میں یکساں نظریہ رکھتا ہے اور مظلوموں کی حمایت کرتا ہے اور یہی اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی ہے۔