حوزہ/ حج اسلام کا فرض رکن ہے، جسے صاحبِ استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار ادا کرنا لازم ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج کو آسان بنانے کے لیے متعدد اصلاحات اور سہولیات فراہم کی ہیں۔
حوزہ/ اداریہ حج و زیارت نے یہ اطلاع دی ہے کہ حج 2025 کے زائرین کے لیے مکہ اور مدینہ کے علاوہ سعودی عرب کے دیگر غیر زیارتی شہروں میں آمد و رفت کی اجازت نہیں ہے۔
حوزہ/ ماسٹر ساغر حسینی نے ۲۰۲۳ء میں خود اپنا واجب حج ادا کیا تھا ۔پھر ۲۰۲۴ء میں اتر پردیش اسٹیٹ حج کمیٹی کے ذریعہ براہ قرعہ اندازی’’ خادم الحجاج ‘‘منتخب ہوئے تھے۔اور اس سال ’’ اسٹیٹ حج انسپکٹر‘‘…