حرم مطہر امام رضا (ع)
-
حرم مطہر امام رضا (ع)، ابن الرضا (ع) کے جشنِ یوم ولادت کی تقریبات کے لئے آمادہ
حوزہ / حضرت امام تقی الجواد علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر حرم مطہر رضوی (ع) کا ماحول ہی مختلف ہے۔ حرم کے تمام گوشوں اور کونوں میں سجے پھول اور رنگ برنگے قمقمے اس مبارک عید کی آمد کا پتا دیتے ہیں۔
-
حرم مطہر امام رضا (ع) زائرین اربعین کی خدمت میں پیش پیش / مواکبِ اربعینِ حسینی کو درکار اشیاء کی فراہمی
حوزہ / حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی جانب سے مواکبِ اربعینِ حسینی کے لئے چاول اور منرل واٹر سمیت کئی ضروری اشیا کو فراہم کیا جا رہا ہے۔
-
خدام حرم امام رضا (ع) کا قابل ستائش اقدام؛ مخیر حضرات سے ضرورتمندوں کے لئے 300ارب تومان امداد اکٹھا کی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ ضرورتمندوں کے لئے 300 ارب تومان کی امداد حرم کے خدام نے مخیر ایرانی حضرات سے اکٹھا کی۔
-
حرم مطہر امام رضا (ع) کے مہد الرضا کلاسوں میں 35 ہزار طلباء کو قرآن مجید کی تعلیم
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے علوم قرآنی سینٹر کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران اس سینٹر نے 35 ہزارطلباء کو قرآن مجید کی تعلیم دی ہے۔
-
حرم مطہر امام رضا (ع) میں ہسپانوی زبان بولنے والے پینتیس افراد دین مبین اسلام سے مشرف
حوزہ/ پچھلے ڈیڑھ سال میں امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں ہسپانوی زبان بولنے والے پینتیس عقیدت مندوں نے دین اسلام قبول کیا ہے۔