حسینیت
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
حسینیت اور امامت سے جو شخص سیاست کو نکالتا ہے وہ نادان یا منافق ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: حسینیت اور امامت سے جو شخص سیاست کو نکالتا ہے وہ نادان ہے یا منافق ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
زندگی کے ہر عمل میں کربلائی کردار ادا کرنا ہی حسینیت ہے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کی جانب سے منعقدہ "سالانہ یوم حسین علیہ السلام " نجم الدین آڈیٹوریم حال کراچی میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
تحریف پسند طبقہ اور یزیدی کردار کے حامل افراد کا نام لیوا کوئی نہیں، غلام حسین کھرمنگ
حوزہ/سابق جنرل سکریٹری پاسبان علم و فن کرتخشہ کھرمنگ بلتستان غلام حسین نے محرم الحرام کے مقدس عشرہ کے موقع پر امن و آشتی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ چودہ سو سال گزرنے کے باوجود دنیائے عالم پر حسینیت کے پرچم حق، بلند و برتر ہے۔
-
بعثت اور حسینیت کا مقصد ایک
حوزہ/ اگر رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا مقصد، یگانہ و واحد پروردگار کی اطاعت و عبادت کی دعوت دینا ہے تو امام حسین ؑ نے پوری زندگی اور کربلا کے میدان میں جب جب فوج یزیدی کو خطاب کیا ہے تب تب اللہ کی طرف اور اسلام کی طرف بلایا۔
-
علامہ سید حسن ظفر نقوی:
باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا نام حسینیت ہے
حوزہ / پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا: قرآن مجید کی بے حرمتی ایسا جارحانہ اقدام ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
انسانیت کی روح کا نام حسینیت ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: حسینیت ایک ایسی حقیقت ہے کہ وہ کسی بھی شکل میں ہو اپنا اثر چھوڑتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ دشمن عزاداری اور مکتب اہل بیت علیہم السلام پر ہر طرف سے حملہ آور ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
کراچی کے عاشورہ جلوس میں دھماکہ ہوا اور ایک بچہ بھی نہیں بھاگا، ایک علم بھی زمین پر نہیں آیا، یہ ہوتی ہے حسینیت
حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان کا عاشورہ جلوس کراچی 28 دسمبر 2009 پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر دنیا میں عزاداری کی مضبوطی دیکھنی ہے تو کراچی میں جلوس حسین (ع) پر ہونے والے دھماکے کے بعد کے منظر میں دیکھیں۔
-
محرم الحرام تبلیغ دین اور احیائے فکر حسینیت کا مہینہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ سادات کرام مکتب اھل بیت علیھم السلام کی ترویج و تبلیغ کو اپنی پہلی ترجیح قرار دیں لوگوں کی سادات کرام سے عقیدت ایک بہترین موقع ہے کہ سادات اس محبت اور عقیدت کو امت کی اصلاح کے لئے بروئے کار لائیں۔ نوجوان نسل کی دینی اور نظریاتی تعلیم و تربیت کے ذریعے اصلاح معاشرہ کا ھدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
ظلم و جبر کے مقابلے پر ڈٹ جانا ہی حسینیت کا پیغام ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ آج امت مسلمہ کو سامراجی طاقتوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسوہ حسینی کو اپنانا ہوگا ظلم و جبر کے مقابلے پر ڈٹ جانا ہی حسینیت کا پیغام ہے۔
-
امام حسین (ع) کا چہلم حسینیت کی فتح کا اعلان اور یزیدیت کی شکست کا پیغام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ اربعين حسینی کے موقع پر عاشقان حسین کا ہجوم اس بات کا اعلان ہے کہ حسین جیت گئے اور یزید ہار گیا۔
-
اس چہلم میں حسینیت اور یزیدیت کے ماننے والے واضح ہو جائینگے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ حکومت ملک بھر میں چہلم کے جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرے۔ ایک طرف تو وطن عزیز میں مذہبی منافرت پھیلانے والے تکفیری گروہوں کے آزادانہ اجتماع منعقد ہو رہے ہیں جبکہ دوسری طرف تشیع کو انکی عبادت سے روکنے کیلئے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو ناقابل برداشت ہے۔
-
عاشورہ لمحۂ فکریہ/واقعہ کربلا حادثہ نہیں حق و باطل کا معرکہ ہے
حوزہ/اس تحریک نے گزشتہ چودہ صدیوں سے حسینی ؑ جوان حسینی لیڈر ،حسینی ؑ ملت پیدا کرکے یزیدیت ،شمریت،عمریت اور خولیت کو ہر محاذ پرناکام و نامراد کردیا۔عاشورا کی یہ تحریک امت اسلامیہ کے لیے کسوٹی بن گئی جس نے وقتاً فوقتاً امت محمدی کے دعویداروں کو پرکھا۔