۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حفاظتی مڈیسین
کل اخبار: 4
-
صدر ادیب الھندی میموریل سوسائٹی لکھنو:
موجودہ حالات میں ایران پر امریکی پابندی غیر انسانی پالیسی ہے: مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/امریکہ اور اسکے حامی نہیں چاہتے کہ طبی وسائل اور دوائیں ایران پہنچے خصوصا کینسر وغیرہ کی دوا، اگر کوی کمپنی ایران میں رہ کر دوائیں بناے تو اس پر یہ الگ سے جرمانہ لگاتے ہیں تا کہ کوی کمپنی ایران میں سرمایہ گذاری نہ کرے۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کے کیمپئن پر دستخط کی تعداد 100 ہزار تک پہنچ گئی
حوزہ/ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کیلیے آن لائن مہم پر دستخط کرنے والوں کی تعداد 100 ہزار تک پہنچ گئی۔
-
ایران پر امریکہ کی غیر منصفانہ پابندیوں کا ازالہ ضروری، سید کرار ہاشمی
حوزہ/ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے بھاری پابندیوں کی بدولت ایران کو بے حساب دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
طلاب جامعہ المصطفی ایران:
تصویری رپورٹ| بنگلہ دیشی طلاب قم میں انٹی کرونا اسپرے اور حفاظتی مواد تقسیم کرتے ہوئے
حوزہ/شہر قم میں جامعہ المصطفی کے بنگلہ دیشی و دوسرے ممالک کے طلاب نے سڑکوں پر انٹی کرونا اسپرے ڈالا اور عوام میں حفاظتی مواد تقسیم کیۓ۔