حقوق
-
سیدہ فاطمہ ؑ خواتین کے فرائض و حقوق کی سب سے عظیم المرتبت ترجمان ہیں، آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے، انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے تحت مجالسِ عزاء کا سلسلہ شروع ہوا ہے اور اس سلسلے میں پہلی مجلسِ عزاء مرکزی امام باڑہ بڈگام میں میں منعقد ہوئی۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
گلگت بلتستان: حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے محب وطن شہریوں پر ایف آئی آرز اور فورتھ شیڈول میں شامل کرنا شرمناک اقدام
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے محب وطن باسیوں پر ایف آئی آرز کا اندراج اور انہیں فورتھ شیڈول میں ڈالنا شرمناک عمل ہے۔
-
یومِ آزادی کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس؛
عوام کو حقیقی معنوں میں آزادی کا ملنا ہی بانیانِ پاکستان کے خوابوں کی تعبیر ہے، مقررین
حوزہ/تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت دیگر رہنماؤں نے یومِ آزادی کی مناسبت سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
گلگت بلتستان کے علمائے کرام اور نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج کو کالعدم کیا جائے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ اعجاز حسین بہشتی، انجمنِ امامیہ کے رکن شیخ ذولفقار انصاری، عوامی تحریک بلتستان کے صدر وزیر حسنین اور دیگر طلباء و نوجوانوں پر ایف آئی آر کا اندراج دانستہ طور پر خطے کے حالات خراب کرنے کی سازش ہے۔
-
گلگت بلتستان کو رجیم چینج کے نتیجے میں مسائل کا سامنا ہے، آغا علی رضوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صوبائی صدر آغا علی رضوی نے اسلام آباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو رجیم چینج کے نتیجے میں مسائل کا سامنا ہے۔
-
اسلام نے بندوں کے حقوق پر بہت زور دیا ہے، مولانا شاداب حیدر
حوزہ/ اللہ اپنی نافرمانی کرنے والوں کو معاف کرسکتا ہے لیکن اپنے بندوں کے حقوق ادا نا کرنے والوں کو معاف نہیں کریگا۔
-
گلگت بلتستان کو 76 سالوں سے حقوق سے محروم رکھا گیا وہ تمام حقوق دئے جائیں، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ گلگت بلتستان کو 76 سالوں سے بنیادی انسانی اور آئینی حقوق سے محروم رکھا گیا وہ تمام حقوق دئے جائیں۔
-
اقلیتوں کو جو حقوق ہندوستانی سرکار دیتی ہے وہ شیعوں کو بھی ملنا چاہیے، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا نے کہا کہ اقلیتوں کے لیے سرکار کی طرف سے بہت سے حقوق ملتے ہیں جو کسی وجہ سے ہمیں نہیں مل سکے اب ضرورت ہے کہ ہندوستان کے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سب مل کر اسے حاصل کریں۔
-
ہم نے قرآن کے سلسلے میں کوتاہی کی اور اس کے حق کو ادا نہیں کیا: حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی
حوزہ/ انہوں نے کہا: ، ہم قرآن کو اس کا حق نہیں دیا، قرآن کا حق ادا نہیں کیا، ہم ایک مبلغ قرآن نہ بن سکے، قرآن مجید کی تلاوت بہت نیک کام ہے لیکن اس پر عمل کرنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔
-
شیخ الازہر کا 586 عیسوی میں فرانس میں خواتین پر ہونے والی کانفرنس کا دلچسپ حوالہ
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر کے چانسلر شیخ احمد الطیب نے ایک گفتگو کے دوران کہا: "اسلام سے پہلے دور جاہلیت اور جزیرہ نما عرب کی سرزمین پر عرب معاشرے میں عورتوں کی صورت حال قدرے مشکل ضرور تھی، لیکن مغربی ممالک جتنی خراب نہیں تھی۔
-
پاکستان میں تحفظ حقوق تشیع کانفرنس + قرارداد:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان، ملت جعفریہ کے حقوق کے لئے میدان عمل میں موجود ہے، مقررین
حوزہ/ عزاداری سید الشہداء پہ عائد پابندیوں کو ہم کسی طور پر بھی قبول نہیں کرتے ہیں عزاداری امام حسین ؑ ہمارا آئینی ، قانونی اور مذہبی حق ہے اور اس حق پر ہم کسی کونقب زنی کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزا؛
خواتین کے حقوق کی حفاظت سیرت فاطمہ ؑ کی پیروی کا اہم تقاضا، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیرت فاطمہ ؑ اور اور ان کے مقام و منزلت کی طرف لوگوں کو متوجہ کرکے نہایت آسانی کے ساتھ سماجی بدعات اور اخلاقی بے راہ روی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
-
ہمیں یقین ہے سپریم کورٹ مسلم خواتین کے وقار اور آزادی کو محفوظ رکھے گا:مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانانے اپنے بیان میں کہاکہ حجاب اسلام کا لازمی جزو اور مسلم خواتین کا تشخص ہے ، حجاب خواتین کی آزادی اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتا ، اسکی ہزارہا مثالیں موجود ہیں۔
-
امام حسین (ع) پر گریہ کرنے والوں پر ملک الموت ماں سے بھی زیادہ مہربان ہوتے ہیں
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین داود زارع نے کہا: امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں ملک الموت ماں سے بھی زیادہ اس شخص کے لئے مہربان ہوتے ہیں جولوگ امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ کیاکرتے ہیں۔
-
ہاں میں ملت فروش ہوں۔۔۔
حوزہ/ ہاں میں وہی ملت فروش ہوں جس کی نسل میں ہندوستان سے میر جعفر، میر صادق جیسے ملت فروش، ننگ وطن ، غداروطن پیدا ہوئے۔
-
علوم اہلبیت (ع) کے ذریعے معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے، حجۃ الاسلام اشفاق واحدی
حوزہ/ آج نوجوانوں کو علوم اہلبیت (ع) سے اپنے آپ کو آراستہ کرنا ہو گا تاکہ دور حاضر کی مشکلات کا مقابلہ کر سکیں ، کچھ عناصر طاغوتی طاقتوں کے اہلکار بن کر اسلام اور دین الہی کو بدنام کر رہے ہیں دھشت گردی فرقہ واریت اور مذاہب کے درمیان افتراق ڈالنا ان کا ایجنڈا ہے
-
علماء کے ہی سبب آج تشیع سر اٹھا کر اپنے حق کے لئے آواز بلند کر رہی ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: علماء ہی کا کردار ہے کہ عالمی سامراجی سازشوں کے باوجود آج تشیع سر اٹھا کر اپنے حقوق کے حصول کی جدوجہد میں مصروفِ عمل ہیں۔
-
خواتین کے حقوق کی حفاظت سیرت فاطمہ ؑ کی پیروی کا اہم تقاضا، آغا حسن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ ایک صالح اسلامی معاشرے کی تعمیر کے لئے خاتون جنت جناب سیدہ فاطمہ ؑ کے کردار و عمل کے سوا کوئی بھی نتیجہ خیز لایحہ عمل نہیں ہو سکتا۔
-
دور حاضر میں اختلافات کو ختم اور اتحاد کو قائم کرنے کی اشد ضرورت ہے، محترمہ حنا تقوی
حوزہ/ دور حاضر میں اختلافات کو ختم کرنے اور اتحاد کو قائم کرنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے قوم کو بیدار ہونا ہوگا اور جب قوم میں بیداری کی لہر پیدا ہوگی تو اتحاد کی فضا بھی قائم ہوجائے گی۔
-
چھ جولائی ملت تشیع کا جبر سے بے نیاز ہو کر اپنے حقوق کے لیے میدان عمل میں آ کھڑے ہونے کا دن، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ چھ جولائی ملت تشیع کے اس عزم و حوصلے کی یاد دلاتا ہے جب کربلا کے فکری پیروکار آمرانہ جبر سے بے نیاز ہو کر اپنے حقوق کے لیے میدان عمل میں آ کھڑے ہوئے۔
-
اسلام نے خدمت خلق اور بیواؤں کے حقوق ادا کرنے کا درس دیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام نے بیوہ عورتوں کو حقوق کے واضح احکامات سورة البقر آیت 240میں بیان کئے ہیں جس پر عمل کرنا سب پر لازم ہے۔
-
دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل،مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق غصب کررہے ہیں، جمعیت علماء پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ او آئی سی ، عرب لیگ سمیت کسی اسلامی ملک نے فلسطینی عوام کی عملی دفاعی مدد نہیں کی، اسرائیل کی حمایت کے لئے امریکہ نے عالمی اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کا ”فلسطین مارچ“، عالمی برادری فلسطینیوں کو حقوق دلوائے، سینیٹر سراج الحق
حوزہ/ جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“ کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا، مارچ کے لاکھوں شرکاء جن میں مرد و خواتین، بچے، بزرگ، نوجوان سمیت مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شامل تھے، نے امریکی و یہودی سازشوں و کوششوں، قبلہ اوّل کی بے حرمتی، بیت المقدس کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں کی جدوجہد سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔
-
سینئر کیرئر کونسلر لکھنؤ:
اسلام میں فراہم کیے گئے حقوق سے خواتین محروم کیوں؟، محترمہ شاہین اسلام
حوزہ/ مذہب اسلام نے خواتین کو بڑے حقوق دیئے ہیں، لیکن مسلم خواتین ان حقوق سے محروم ہیں۔ باتیں بہت ہوتی ہیں لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس نظر آتے ہیں۔ ایسے میں مرد حضرات کے ساتھ خواتین کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔