حوثی
-
امریکہ یمن کو دھمکیاں دینا بند کرے/ ہماری خواہش ہے کہ امریکہ سے آمنے سامنے کی جنگ ہو: محمد علی الحوثی
حوزہ/ یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا کہ اگر امریکہ خود کو مزید نقصان سے بچانا چاہتا ہے تو اسے یمن کے عوام کو دھمکیاں دینا اور حملے کرنا ہوگا۔
-
حزب اللہ، حوثی و فلسطینی مجاہدین دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی، سید حسن نصر اللہ اور عبدالمالک الحوثی کی کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں اور ان ہستیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کے عملی اقدامات سے آج استکباری طاقتیں اپنے عزائم میں ناکام نظر آتی ہیں۔
-
یمن کی الحوثی تحریک نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے کیے: امریکہ کا دعویٰ
حوزہ/ پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جنگی جہاز نے یمن کی حوثی تحریک کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے متعدد میزائل اور ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
یمن کی سیکورٹی فورسز نے سعودی اتحاد کو سنگین شکست دی، عبدالملک الحوثی
حوزہ/ افواج کی ایک شاندار پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے یمن کے عوامی رہنما نے کہا کہ سعودی اتحاد نے اس جارحیت میں تکفیری عناصر اور دیگر دہشت گردوں کا سہارا بھی لیا اور دہشت گردانہ دھماکوں کے ذریعے اپنے ناکام عزائم پورے کرنے کی سرتوڑ کوشش کی۔
-
یمنیوں کے ڈرون سے اسرائیل کی نیند حرام، حزب اللہ اور انصار اللہ کے بیچ پھنسا تل ابیب
حوزہ/ مستقبل کی ممکنہ جنگ میں یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ڈرون طیاروں سے اسرائیل کو شدید تشویش لاحق۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد خطے کے بدلتے حالات اور خون شہادت کی تاثیر
حوزہ/حوثیوں کے ذریعہ متحدہ امارات پر جو ڈرون اور بیلسٹک میزائل کے حملے ہوئَے ہیں اور حالیہ دنوں میں مآرب میں جو یمنیوں نے سامراج کو شکست فاش دی ہے اس کو دیکھتے ہوئے عالمی سامراج کی بوکھلاہٹ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی مسلسل فضائی جارحیت،عالمی برادری کا دوہرا معیار افسوس ناک، سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے یمن کے بے بس عوام پر سعودی اتحاد کی 8 سال سے جاری فضائی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن کے بحران سے متعلق عالمی برادری کے دہرے معیار کو انسانیت سوز قرار دیا۔
-
حوثی حملہ کے بعد اسرائیل خیموں میں مچی کھلبلی، امارات کو سیکیورٹی اور انٹیلی جنس معاونت کی دی پیشکش
حوزہ/ ابوظبی میں ہونے والے حوثی کی جانب سے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی ہے۔