حکومت ہندوستان
-
چھٹے شیڈول کی مانگ، ہر لب پر رقصاں ہے
حوزہ/ لداخ بھارت اور چین اور پاکستان کے درمیان ایک سرحدی علاقہ ہے، یہاں کے لوگ سرحدی تحفظ کے بارے میں بھی فکرمند ہیں۔ چین اور پاکستان کے ساتھ سرحدی تنازعے کے پیش نظر، لداخ کے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس علاقے میں دفاعی سطح پر مزید تحفظ فراہم کرے اور انہیں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچانے کے لیے اقدامات کرے۔
-
قسط (1)
منی پور٬ قبائلی تنازعے اور حکومت
حوزہ/ منی پور، میں فرقہ وارانہ تصادم کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے٬ قبائلی اور غیر قبائلی تنازعے برسوں سے ہوتے آرہے ہیں۔ لیکن اس بار کے تنازعے جنگ عظیم کی صورت اختیار کر رہے ہیں۔وہاں کے مناظر روح کو دہلانے والے ہیں۔
-
لداخ کے آئینی حقوق، خدشات اور تحفظات
حوزہ/ لداخی عوام UT کے ساتھ مقننہ کی بھی درخواست کررہے تھے لیکن حکومت نے ان کو صرف یونین ٹیریڑی بنا کر باقی حقوق پائمال کردیئے جس ناانصافی کو لیکر خطے کے سبھی عوام رنجیدہ نظر آرہے ہیں ۔
-
لداخ کے حقوق کے لئے قم المقدسہ میں طلاب کرگل و لداخ کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سر زمین قم پر کرگل اور له (لداخ) کے طلباء نے لداخ کے حقوق پر احتجاجی مظاہرہ کیا، جسے مجمع روحانیون کارگل و لہ (لداخ) نے منعقد کیا۔
-
بابری مسجد کیس میں ملوث ججوں کو حکومت کی جانب سے انعام
حوزہ/ ہندوستان کے صدر دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس ایس عبدالنذیر سمیت چھ نئے چہروں کو مختلف ریاستوں کا گورنر مقرر کیا گیا۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ "یکساں سیول کوڈ" کے خلاف میدان میں اترا
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حکومت سے صاف کہا کہ وہ یکساں سول کوڈ کا خیال ترک کردے، ملک کے آئین میں ہر شخص کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی ہے۔
-
ایک سے زائد بیویاں شوہر کا حق ہے اور انصاف بیوی کا حق ہے، مونسہ بشری عابدی
حوزہ/ ممبر مسلم پرسنل لاء بورڈ اور رکن مجلس عاملہ نے کہا کہ ملک ہندوستان میں ایسے قوانین بنائے جا رہے ہیں جہاں ایک عورت کو رکھیل تو بنا کر رکھا جا سکتا ہے لیکن اس کو عزت کے ساتھ بیوی بنا کر رکھنے کو اجازت نہیں دی جاتی ۔
-
کُل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ کے اجلاس سے بڑا اعلان؛ "مدارس اسلامیہ کسی بھی سرکاری امداد کے قائل نہیں"
حوزہ/ اجلاس میں مدارس کی کسی بھی بورڈ سے وابستگی کی مخالفت کی گئی اور کہا گیا کہ دنیا کا کوئی بھی بورڈ مدارس کے قیام کے مقصد کو نہیں سمجھ سکتا، لہٰذا کسی مدرسہ کا بورڈ میں شامل ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اجلاس میں دو ٹوک کہا گیا کہ مدارس کو کسی حکومتی مدد کی ضرورت ہے۔
-
حجاب کی عالم گیر مخالفت کے معنی ؟
حوزہ/ جو لوگ حجاب کی مخالفت کررہے ہیں ان کے گھروں سے تو پردہ بہت پہلے رخصت ہوچکا تھا ،اس لئے انہیں ہنگامہ کرنے کی ضرورت نہیں۔آیا یہی سیکولر ازم اور جمہوریت ہے کہ حجاب پسند کرنے والی خواتین کو بے حجابی پر مجبور کیا جائے ؟
-
ہمیں یقین ہے سپریم کورٹ مسلم خواتین کے وقار اور آزادی کو محفوظ رکھے گا:مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانانے اپنے بیان میں کہاکہ حجاب اسلام کا لازمی جزو اور مسلم خواتین کا تشخص ہے ، حجاب خواتین کی آزادی اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتا ، اسکی ہزارہا مثالیں موجود ہیں۔
-
کشمیر میں شراب، شراب فروش اور شراب خواروں کا مکمل سوشل بائیکاٹ ہو؛ آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ مسلمانان کشمیر کو اس حساس دور میں متحد ہوکر اسلام دشمن عناصر کے منحوس منصوبہ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر اسے نقش بر آب کرنا چاہئے؛ شراب، شراب فروش اور شراب خوار کا مکمل سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
-
ہندوستان کی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر عائد کی پابندی، ’ٹیرر لنک‘ کا الزام
حوزہ/ ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ایف آئی اور اس سے وابستہ تنظیموں یا محاذوں کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت فوری طور پر ’کالعدم تنظیمیں‘ قرار دیا گیا ہے
-
غیر ریاستی باشندوں کو جموں و کشمیر میں ووٹر بنانے کا فیصلہ نا قابل قبول ؛ حجۃ الاسلام آغا سید حسن الموسوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ 25 لاکھ غیر ریاستی باشندوں کو جموں و کشمیر میں ووٹ دینے کے حق کے بعد اس ریاست میں انتخابات منعقد کرانا کوئی معنی اور اعتباریت نہیں رکھتا۔
-
اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام اندرونی کاٹھی دروازہ سے تاریخی جلوس عزا برآمد:
حکومت آٹھویں محرم کے جلوس پر عائد پابندی ہٹا کر آزادی مذہب کا ثبوت دے: مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ انہوں نے کہا آٹھویں محرم الحرام کے جلوس عزا کو پر امن طریقہ پر نکالنے کی اجازت دی جائے تاکہ اسے عقیدت واحترام کے ساتھ بر آمد کیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں پیغمبر اکرم اور شعائر اسلام کی بڑھتی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت و قابل تشویش ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ہندوستان میں سیاسی رہنماﺅں کے سیاسی مباحث کے دوران شعائر اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف دیئے گئے ریمارکس کو گستاخانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کی شدید الفاظ میں مذمت اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کافر حکومت باقی رہ سکتی ہے ظالم حکومت نہیں، مولانا اختر عباس جون
حوزہ/ مولانا اختر عباس جون نے ہندستان کے موجودہ حالات کے پس منظر میں کہا کہ ایک مومن کو اس قسم کے دور میں زندگی کیسے گزارنی چاہئے اسکا سبق آئمہ اطہار کی زندگی سے ملتا ہے۔
-
حجاب تمام خواتین کی بنیادی حق ہے: محترمہ حاجیہ نرگس غفاری
حوزہ/ گذشتہ دنوں کرناٹک میں حجاب پر چل رہی پابندی اور دی کشمیرفائلزفلم میں امام خمینیؒ کی فوٹو دکھانے کے خلاف اپنی غم وغصے کا بھرپور اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ حجاب کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کررہی تھیں اس دوران متعدد مقررین نے گورنمنٹ انتظامیہ سے اپیل کیا کہ دی کشمیر فائلز فلم سے توہین آمیز چیزوں کو ہٹایاجائے۔
-
پرده ہو یا داڑھی ایک بہانہ ہے، مولانا مشاہد عالم رضوی
حوزہ/ پردہ میں رہکر کسان مزدور عورتیں مائیں بہنیں اور بیٹیاں گھر کے باہر بھی نہایت سلیقہ سے اپنے کا م کرتی آئی ہیں ساڑی گھونگھٹ کام کاج اور ترقیوں میں کبھی رکاوٹ نہیں رہے اسی طرح مسلم پردہ دار عورتیں کبھی ترقی میں پیچھے نہیں رہیں۔
-
ہندوستان؛ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسکولز اور کالجز میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی آزادی فراہم کریں، مولانا عباس باقری
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ پرسیڈینٹ، گورنمنٹ قاضی: ہندوستان ایک سیکیولر ملک ہونے کی بنا پر ہمیں مذہبی آزادی حاصل ہے لہذا ملک کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسکولوں اور کالجوں میں مسلم لڑکیوں کو تحفظ فراہم کریں اور انہیں اسکول ڈریس کوڈ کے ساتھ اسی کلر میں حجاب پہننے کی اجازت دیتے ہوئے فاشسٹ طاقتوں کو دہشت گردی کرنے سے روکیں
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل ،ہندوستان:
حجاب پرپابندی سراسر اسلام دشمنی اور کھلم کھلا دستور ہند کی خلاف ورزی ہے
حوزہ/ حجاب ترقی کے راستہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ایران و عراق اور دیگر مسلم ممالک سمیت غیر مسلم ملکوں میں بھی مسلم خواتین حجاب میں رہ کر ہر شعبہ ٔ حیات میں قابل قدر کارنامے انجام دے رہی ہیں۔ دنیا بھر میں کہیں کوئی ایسا ثبوت نہیں مل سکتا ہے کہ حجاب مساوات ،سالمیت اور امن و امان کے لئے نقصان پہونچاتے ہوں۔
-
سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا بیان:
حکومت ہندوستان؛ سوریہ نمسکار کے مجوزہ پروگرام سے باز آئے
حوزہ/ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ مسلمان بچوں کے لیے سوریہ نمسکار جیسے پروگرام میں شرکت قطعاً جائز نہیں، دستور ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں کسی خاص مذہب کی تعلیم دی جائے، یا کسی خاص گروہ کے عقیدہ پر مبنی تقریبات منعقد کی جائیں، مگر بڑے افسوس کی بات ہے کہ موجودہ حکومت اس اصول سے ہٹتی جارہی ہے، اور وہ ملک کے تمام طبقات پر اکثریتی فرقہ کی سوچ اور روایت کو مبینہ طور پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی:
ہندوستان؛ مسلمانوں کو کھلے عام قتل کرنے کی دھمکی کے باوجود حکومت کی خاموشی ملک کے لیے انتہائی نقصاندہ
حوزہ/ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر دھامی کو خط لکھ کر ہریدوار کے ’دھرم سنسد‘ کے منتظمین و مقررین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
ہم حکومت کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں، لیکن اسلام نے لڑکیوں کی جلد شادی کا حکم دیا ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بدھ کی شام ایک مذہبی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران مولانا کلب جواد نے کہا کہ حکومتیں قانون تو بناتی ہیں، لیکن اسلام میں لڑکیوں کی جلدی شادی کا حکم ہے۔
-
بیچارے ہندوستانی مسلمان
حوزہ/ موجودہ ہندوستان میں مسلمان اپنی ترقی کے لئے نہیں بلکہ صرف اپنی بقا کے لئے کوشاں ہے اور جس جگہ بھی ان کو سرابِ بقا دکھائی پڑتا ہے بیچارے اسی طرف دوڈ لگا دیتے ہیں۔
-
وسیم ملعون کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، مولانا جلال نقوی
حوزہ/ اہلبیت کونسل انڈیا کے سکریٹری اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وسیم معلوم کو حکومت کی حمایت حاصل ہے ورنہ اس طریقے سے کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح کر کےکوئی انسان اتنی آزادی کے ساتھ نہیں گھوم سکتا۔
-
تری پورہ؛ مولانا کلب جواد نقوی کا مسلمانوں پر ہورہے ظلم و تشدد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
تری پورہ میں مسلمانوں پر ہورہے ظلم و تشدد کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی نے وزیر اعظم کے دفتر اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو خط لکھ کر کاروائی کا مطالبہ کیا
-
پروانچل کے شیعہ علماء کا حکومت ہندوستان سے مطالبہ؛
تریپورہ میں مسلمانوں پر ہو رہے ظلم و تشدد کے سلسلہ کو فوراً بند کیا جائے
حوزہ/ جس طرح افغانستان کے قندھار و قندوز میں شیعہ مسجدوں کے اندر نماز جمعہ میں شریک نمازیوں پر ہوئے خود کش حملے ناقابل برداشت ہیں تو تریپورہ کی مسجدوں کو شہید کئے جانے کے واقعات اور مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم بھی نہایت رنج و تشویش کے باعث ہیں۔
-
ہندوستان؛ تبدیلیٔ مذہب کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش
حوزہ/ مولانا شہاب الدین نے ہندستان میں چل رہے مذہب تبدیل کرانے کے معاملے پر کہا کہ 'کسی کو بھی لالچ دے کر اور زبردستی کلمہ پڑھاکر مسلمان نہیں بنایا جاسکتا۔
-
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر:
کشمیر؛ ماہ مبارک کے پیش نظر دینی رہنماؤں کی خانہ نظر بندی ختم کی جائے
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے متحدہ مجلس علماء کے صدر اور میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کی بیس ماہ سے متواتر خانہ نظر بندی اور دیگر کئی دینی رہنماؤں کی دینی و سماجی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی حکومتی کاروائی کے خلاف صدائے احتجاجی بلند کرتے ہوئے گورنر انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ ماہ مبارک کے پیش نظر میر واعظ کشمیر کی بیس ماہی خانہ نظربندی کو فوری طور ختم کریں تاکہ موصوف ماہ مبارک کے دوران اپنے فرائض منصبی انجام دے سکے ۔
-
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، محترمہ فائزہ نقوی
حوزہ/ مرکزی صدر جمعیت علماءپاکستان شعبہ خواتین نے کہا کہ عالمی برادری کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت نہ کرنا غیر انسانی رویہ ہے۔