خانہ فرہنگ ایران (16)
-
رسول خداﷺ کی حیاتِ طیبہ دنیا جہاں کیلئے راہ نجات ہے، علامہ علی اکبر کاظمی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے خانۂ فرہنگ لاہور پاکستان میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول خداﷺ کی حیاتِ طیبہ دنیا جہاں کیلئے راہ نجات ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی کے پی کے گورنر سے ملاقات اور خانۂ فرہنگ ایران کا دورہ
حوزہ/ گورنر ہاؤس خیبر پختون خواہ پشاور میں شیعہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے گورنر فیصل کریم خان کنڈی سے ملاقات کی ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) زائرین کو مفت ویزا کے لئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع کرنے جارہا ہے
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا…
-
خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ پاکستان کے تحت ولادتِ امام رؤف کے موقع پر عظیم الشان تقریب
حوزه/ خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ پاکستان کے تحت حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت سے محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
خانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران پشاور میں "یوم القدس،عالم اسلام کی ساکھ اور پہچان“ کانفرنس کا انعقاد
حوزه/ عالم اسلام کی ساکھ اور پہچان کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی امام خمینی کی بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم مسلمانوں…
-
کراچی میں خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر:
ایران کی عوام میں پاکستان سے گہری محبت پائی جاتی ہے، ڈاکٹر سعید طالبی نیا
حوزہ/ خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان صدیوں سے مضبوط دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور آج بھی ایرانی عوام میں پاکستان سے گہری محبت پائی جاتی ہے۔
-
پشاور، خانہ فرہنگ ایران کے زیراہتمام بین الاقوامی حسن قرات محفل کا انعقاد
حوزہ/ محفل میں شیعہ، سنی بین الاقوامی قاریان قرآن نے شرکت کی۔ ان میں پاکستان کے علاوہ مصر، ایران، فلپائن کے قاری شامل ہیں۔ اس محفل میں مخلتف علمائے کرام اور طلباء نے بھی شرکت کی۔
-
خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی میں رسولِ (ص) رحمت محور وحدت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی کے تحت رسول(ص) رحمت محور وحدت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ؛ علامہ شبیر میثمی نے خصوصی شرکت کی۔
-
خانہ فرہنگ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن نوروز کا انعقاد:
ایران اور پاکستان کے بہت سے ثقافتی معاملات مشترک ہیں، فرامرز رحمان زاد
حوزہ/ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی کے سربراہ فرامرز رحمان زاد نے خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام جشن نوروز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مناسبت دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے سے ملا دیتی ہے،…
-
ملتان، انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر خانہ فرہنگ ایران میں نمائش کا انعقاد:
انقلاب اسلامی ایران کا رہتی دنیا تک کوئی سدباب نہیں، مقررین
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ انقلاب ایران کا رہتی دنیا تک کوئی سدباب نہیں، ہمارے لئے ایرانیوں کا انقلاب بہترین مشعل راہ ہے، مسلمانوں کو اغیار کیخلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
صدی کی ڈیل کا معاہدہ بری طرح سے ناکام ہوچکا ہے؛
کراچی میں خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے آن لائن القدس کانفرنس، عرب دنیا کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہت بڑی خیانت و سنگین غداری، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ اور قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی شکست کا زمانہ شروع ہوچکا ہے، مسلم دنیا فلسطین کی آزادی کیلئے متحد ہو جائے، چند عرب ممالک کیجانب…
-
سربراہ خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی:
انقلاب اسلامی ایران مقدمہ ظہور امام زمانہ عج ہے، محسن آشوری
حوزہ/ ممبرا شہر میں ایام فاطمیہ اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے موقع پر پانچ روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔