خانہ کعبہ
-
حج بیت اللہ سفر عشق الٰہی کا مظہر
حوزہ/ بیت اللہ خانہ کعبہ کے سامنے سے رقم ہونے والی یہ تحریر لفظ با لفظ پڑھ کر اللہ کے گھر سے اپنی محبت کا اظہار فرمائیں، دعا گو ہوں خدا تعالیٰ قارئین کرام کو جلد از جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے ۔عشق خدا سے سرشار توحید الہی کے پرستارو آئیے ملکر سر زمین وحی کا تحریری سفر کر کے اپنے ایمان میں اضافہ کریں۔
-
حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ ہندوستانی عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ فیض اور فائدہ حاصل کرنا چاہیئے: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا محمود حسن رضوی
حوزہ/ حج سے فراغت پا کر حاجی گناہوں سے اس طرح پاک و صاف ہوجا تا ہے جیسے شکم مادر سے بے گناہ پیدا ہوتا ہے۔
-
امام زمانہ (ع) کا حقیقی منتظِر احکام دین کا پابند ہوتا ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: امام زمانہ (عج) کے ظہور کا اعلان خانہ کعبہ سے ہوگا، امام کا ظہور دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لئے ہوگا، لہٰذا ایک سچے مسلمان کا پہلا فریضہ یہ ہے کہ وہ دین اسلام کے احکام پر عمل کرے۔
-
حج 2024 : ہندوستان سے 1 لاکھ 40 ہزار 20 عازمین کا انتخاب
حوزہ/ حج 2024 میں کیرالا کی خواتین سب سے بڑی تعداد میں بغیر محرم کے حج کریں گیں،مہاراشٹر،کیرالا اور گجرات حج قرعہ اندازی میں بالترتیب آگے،70سال کی کیٹگری میں بھی مہاراشٹر کے حاجی زیادہ رہے۔
-
امامِ کعبہ کا اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ؛
دنیا کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں کردار ادا کرنا چاہیے: امام کعبہ
حوزہ/ امام حرم نے کہا کہ غزہ میں بے گناہوں کا قتل عام انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے، فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کے خاتمے کے لیے دعا گو ہیں، اسلام میں انسانی جان کی حرمت پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
-
قرآن کریم کی توہین کرنے والوں کی بنیاد نابود ہو چکی ہے/ ہم جنس پرستی فطرت کے مخالف عمل ہے، خطیبِ مسجد الحرام
حوزہ/ مسجد الحرام کے خطیب نے قرآن کریم کی توہین کرنے والوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنس پرستی فطرت کے مخالف عمل ہے۔
-
عراقی معروف عالم دین آیت اللہ مدرسی کا حجاج کرام کے نام پیغام
حوزه/ آیت اللہ مدرسی نے کہا کہ حج کے عظیم فریضے کو ادا کرنے والے مؤمنین مناسکِ حج کے ساتھ ساتھ دینی احکام پر بھی توجہ دیں۔
-
ہم امامؑ کے سپاہی ہیں اور ایک سپاہی کو ہمیشہ آمادہ رہنا چاہئے: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ عقیدہ مہدویت کو اشعار اور ہنر کے قالب میں ڈھال کر پیش کریں تا کہ حق مطلب ادا ہو جائے اور اس کے ذریعہ جوانوں کو امام زمانہ (عج)کی جانب رغبت دلائی جا سکے۔
-
9 سال کی بچی سے لے کر 111 سال کے بزرگ تک اس سال کے ایرانی حاجیوں میں شامل
حوزہ/ ایرانی حاجیوں کے بارے میں ایک خاص بات سامنے آئی ہے کہ قافلے میں سب سے کم عمر کی حاجی 9 ماہ کی بچی ہے جو کرمان کی رہائشی ہے اور سب سے بوڑھے حاجی کی عمر 111 سال ہے جو کردستان کا رہائشی ہے۔
-
مناسک حج کا فلسفہ اور پیغام
حوزہ/ موسم حج قریب ہے اور بہت سے اہل توفیق حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے مکہ معظمہ کی مقدس سرزمین پر باریاب ہو چکے ہیں، ہم اس عظیم مناسبت کی تعظیم کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کی خدمت میں " مناسک حج کا فلسفہ اور پیغام " کے عنوان سے ایک دینی و معنوی سوغات پیش کرنے کی کوشش کر ر ہے ہیں۔
-
حج... سفر بہ وادی عشق
حوزہ/ حج خداوند عالم کا حکم،حضرت آدم کی دیرینہ سنت اور اللہ کے خلیل ابراہیم کا طریقہ ہے۔حج انسان اور رحمان و رحیم خدا کے درمیان موجود وعدہ کے وفا کرنے کا مقام اور راہ ابراہیمی پر چلنے والوں کے لئے اتحاد کا مرکز ہے۔
-
تہران میں رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ:
حج اسلامی معاشرے کو حیات بخشنے والا عنصر ہے
حوزہ/ تہران میں رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ نے فرمایا: حج انسان کی سعادت کا ذریعہ ہے اور اسلامی معاشرے کے لئے ایک حیات بخش چیز ہے جو مسلانوں کو کفر و طاغوت کے مقابل جدوجہد، عفو و درگزر کا درس دیتا ہے۔
-
۲سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) میں اعتکاف کی اجازت
حوزہ/ سعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امیرالمؤمنین (ع) نورِ خدا ہیں، حجۃ الاسلام نظری منفرد
حوزہ/ استاد حوزه علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خدا جب کسی کی عظمت کو بڑھانا چاہتا ہے تو کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی، کہا کہ امیرالمؤمنین (ع) نورِ خدا ہیں اور کوئی بھی اس شمع کو نہیں بجھا سکتا، جیسا کہ بہت سے لوگ پیغمبرِ اسلام (ص) کو ختم کرنا چاہتے تھے، لیکن خدا کا ارادہ تھا کہ آپ زندہ رہیں اور دینِ خدا کو فروغ دیں۔
-
حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت بھی معجز نما ہے، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ اگر آج تمام مسلمان نبی کریم (ع) کے مقرر کردہ 12خلفاء کو قبول کرلیں تو مسلمان اپنی کھوئی ہوئی عزت کو واپس حاصل کرسکتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام آغا سید عابد حسین حسینی:
مقدس سرزمین پر میوزیک کنسرٹ؛ بالیوڈ اور ہنود کی منصوبہ بند اسلام مخالف سازشوں کی تأئید ہے
مقدس سرزمین کے تقدس کو پامال کرنے کی دانستہ کوشش پر آل سعود کے خلاف امت مسلمہ کو بھرپور آواز اٹھانی چاہئے۔ عیاش حکمران اپنے آپ کو الحرمین الشریفین کا خادم کہہ کر مسلمانوں کی آنکھوں میں مزید دھول نہیں جھونک سکتے۔
-
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں سماجی فاصلے کے بغیر نماز ادا کی گئی
حوزہ/ سعودی عرب میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ڈیڑھ برس سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اس حوالے سے عائد تمام پابندیاں اور رکاوٹیں ختم کرنے کے بعد سماجی فاصلے کے بغیر نمازِ فجر ادا کی گئی۔
-
خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کردیا گیا
حوزہ/ مکہ مکرمہ میں کسوہ فیکٹری کی جانب سے نئے غلاف کعبہ کی تیاری مکمل کرلی گئی، غلاف کعبہ پورا سال ماہر کاریگروں کے ہاتھوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
-
قدس مسلمانوں کی شہ رگ حیات ہے اس سے دستبردار ہونا اپنی ہستی کو ختم کرنے کے مترادف،
حوزہ/ مجلس علماء ہند شعبہ قم المقدسہ ایران کے صدر نے کہا کہ جسطرح خانہ کعبہ آج ہماری پہچان ہے اسی طرح قبلہ اول بھی ہماری پہچان ہے آنے والے جمعہ کو تمام مسلمانان جہان جس انداز سے ممکن ہو قدس کی حمایت اور غاصبین سے اظہار برأت کریں۔
-
مہمان کعبہ حضرت فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا
حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جناب ابوطالب کے بعد جس نے میرے ساتھ نیکی کی وہ فاطمہ بنت اسدہیں۔
-
نہج البلاغہ امام علی (ع) کی عظیم شخصیت کا عکاس، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ امام علی علیہ السلام کی سیرت اور کردار میں یتیموں غریبوں بے نواؤں کے ساتھ بہت محبت اور شفقت سے پیش آتے یتیموں سے خصوصی شفقت کے پیش نظر آپ کو ابوالیتامی کہا جاتا ہے۔