خدمات کا اعتراف (7)
-
ایرانقم المقدسہ میں 12 روزہ جنگ کے دوران میڈیا میں سرگرم مبلّغین کے اعزاز میں کانفرنس منعقد
حوزہ/ ایران کے قومی مرکز برائے سوشل میڈیا اور سوشل میڈیا ریسرچ سینٹر (مرکز ملی فضای مجازی و پژوهشگاه فضای مجازی) کے تعاون سے 12 روزہ دفاعِ مقدس کے موضوع پر سرگرم سوشل میڈیا مبلّغین کی خدمات کے…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعدینی و انقلابی فن کے فروغ میں استاد نجابتی کا کردار تابناک ہے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے استاد مسعود نجابتی کی دینی و انقلابی فنون کے فروغ، اسلامی و شیعی اقدار کی ترویج اور انقلابی و متعہد نوجوانوں کی تربیت میں ان کی فکری و ثقافتی خدمات کو خراجِ تحسین…
-
علماء و مراجععلامہ ملا عبد اللہ بہابادی یزدی کی علمی خدمات پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے عتبہ علویہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/عتبہ علویہ نے علمی، ثقافتی اور تعلیمی اداروں کے تعاون سے علامہ ملا عبد اللہ بہابادی یزدی کی علمی خدمات کے اعتراف میں کوفہ یونیورسٹی (جامعہ کوفہ) میں ایک تقریب منعقد کی۔
-
علماء و مراجعقم المقدسہ میں "کتاب سال حوزہ" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی چھبیسویں کتاب سال حوزہ کانفرنس میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی اور مرحوم آیت اللہ ری شہری کی علمی خدمات کا خصوصی اعتراف کیا گیا۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی خدمات پر آیت اللہ اعرافی کا خراج تحسین
حوزہ/ تیسرے "بہترین جواب" فیسٹیول کے موقع پر حوزہ علمیہ کے مدیر کو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ آیت اللہ نوری ہمدانی (دامت برکاتہ) کی علمی، اخلاقی، ثقافتی اور سیاسی خدمات کی بھرپور قدر کرے، خاص طور پر…
-
علماء و مراجعجدید عالمی مسائل کا حل فراہم کرنا حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داری ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ حوزہ علمیہ کو اپنی اصل شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے جدید وسائل، خاص طور پر میڈیا اور علمی میدان میں، اسلامی تعلیمات کو عالمی سطح…