خط
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کی دیرینہ خواہش پوری؛ مبلغ ٹریننگ کیمپ کا پہلا اجلاس منعقد
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کو ایک خط میں مبلغ ٹریننگ کیمپ کے پہلے اجلاس کے افتتاح پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کا وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کے خط کا جواب/ علمائے اسلام صیہونی جرائم پر روشنی ڈالیں
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی نجفی کے خط کے جواب میں کہا کہ علمائے اسلام کو فلسطین اور لبنان میں مقاومتی محاذ کی حمایت کرتے ہوئے صیہونی جرائم اور اس پر بعض مغربی ممالک کی قابل مذمت خاموشی اور حمایت پر روشنی ڈالنی چاہیے۔
-
پاکستانی زائرہ کا حرم مطہر امام علی رضا (ع) کے متولی کے نام خط
حوزہ/ مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں اربعین کے دوران زائرین کے لیے شاندار اور مثالی انتظامات کیے گئے۔ ہزاروں زائرین کو حرم کے اندر رواق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا میں رہائش فراہم کی گئی اور مولا کے مہمانسرائے میں صبح و شام طعام کا بندوبست کیا گیا۔ اجتماعی عزاداری کے پروگراموں میں ہندوستان اور پاکستان سے معروف علما اور نوحہ خوانوں کو مدعو کیا گیا، جس سے زائرین نے بے پناہ روحانی سکون اور عقیدت محسوس کی۔
-
امریکہ اور یورپ کے یونیورسٹی طلباء کا رہبر معظم کے خط پر ردّعمل؛
آپ کے خط سے ہم بہت متاثر ہوئے ہیں
حوزہ / بیلجیم کے جوانوں نے رہبر معظم کے نام جوابی خط میں غزہ کے بارے میں یورپی اور امریکی طلباء کے موقف کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ہم مظلوم فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے: پزشکیان
حوزہ/ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام میں ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینیوں کے تمام حقوق کے حصول تک اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی نومنتخب صدر کا سید حسن نصر اللہ کے نام اہم خط
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کے نام اپنے پیغام میں مقاومت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/ یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل اور لبنان کے درمیان ممکنہ جنگ کے پیش نظر امام جمعہ نجف اشرف کا سید حسن نصر اللہ کے نام خط
حوزہ/ اسرائیل اور لبنان کے درمیان ممکنہ جنگ کے پیش نظر حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کو ایک خط ارسال کیا ہے۔
-
اہل بلتستان کیلئے امام جمعہ سکردو کا اہم پیغام:
والدین ندامت سے قبل، اپنی بیٹیوں پر کڑی نظر رکھیں
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے مرکزی جامع مسجد سکردو میں خطبۂ جمعہ میں مقامی تعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی غیر اخلاقی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین اپنی بیٹیوں خاص طور پر مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طالبات پر کڑی نظر رکھیں۔
-
رہبر معظم انقلاب کے پیغام پر امریکی حکومت کا طلباء پر غصہ
حوزہ/ امریکہ میں فلسطینیوں کے حامی طلباء کے نام رہبر معظم انقلاب کے اہم خط کے وسیع عوامی استقبال کے بعد بائیڈن حکومت کے نمائندے نے امریکی طلباء کو مورد الزام ٹھہرایا۔
-
مرجعیت کے خلاف سازش
حوزہ/ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید حسین طباطبائی بروجردی رحمۃ اللہ علیہ شرعی حدود کے شدید پابند تھے، تبریز (ایران) سے آپ کو ایک خط موصول ہوا۔ جس میں لکھا تھا کہ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن اصفہانی ؒ کی تقلید ہمارے لحاظ سے غلط ہے۔
-
امریکہ میں صیہونیت مخالف مظاہرے رہبر انقلاب اسلامی کے 10 سال پہلے لکھے گئے خط کا نتیجہ ہیں: امام جمعہ عالی شہر
حوزہ/ حجۃ الاسلام حمیدی نژاد نے کہا: امریکہ میں صیہونیت مخالف مظاہرے 10 سال قبل رہبر انقلاب کے لکھے گئے خط کا نتیجہ ہیں۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ کے خط کے جواب میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ اور انگلینڈ اور ویلز کے کیتھولک بشپس کی کانفرنس کے صدر کا خط
حوزہ/ نئے سال کے موقع پر حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ اور انگلینڈ اور ویلز کے کیتھولک بشپس کی کانفرنس کے صدر کے نام مبارکبادی کا پیغام بھیجا تھا جس کا جواب موصول ہوا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام حوزہ علمیہ قم کی علمی انجمنوں کا اہم خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی علمی انجمنوں کے صدور نے علمائے کرام اور دانشوروں کی جانب سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں واضح اور فیصلہ کن موقف اختیار کریں ۔
-
امریکہ کو ایران کا سخت انتباہ: بحیرہ احمر میں کسی بھی اشتعال انگیز کارروائی سے پرہیز کرے
حوزہ/ سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں ایران کے سفیر اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ کی طرف سے کسی بھی اشتعال انگیز یا غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف خبردار کیا ہے جس سے بحیرہ احمر سمیت خطے کے امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
-
غزہ کے حوالے سے اقوام متحدہ کو گوٹیریس کا بے مثال خط
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی برادری اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے اور غزہ کے بحران کے فوری خاتمے کے لیے کوششیں کرے۔
-
حزب اللہ کا حماس کے جنگجوؤں کے نام خط؛ اسرائیل تمہارے خون میں ڈوبنے والا ہے
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں کو ایک خط لکھا ہے، اس خط میں کہا گیا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ صیہونی حکومت کو اس جنگ میں بالآخر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
صہیونی مظالم پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بزرگ عیسائی رہنماؤں کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس اور روس، جارجیا، ترکی، لبنان، یونان اور ورلڈ کونسل آف چرچز کے عیسائی رہنماؤں کو الگ الگ خطوط کے ذریعے اسرائیل کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا کے نام ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم المقدسہ کے سربراہ کا خط
حوزہ/مقدسات اسلامی کی مسلسل توہین کے بعد ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم المقدسہ کے سربراہ نے دنیائے کیتھولک کے رہنما کو خط لکھا۔
-
تشدد اور نفرت کا سد باب کرنے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے نام خط
حوزہ/ پوپ فرانسس کے حالیہ خط کے جواب میں، مرجع عالی قدر آیت اللہ سیستانی نے پرامن، مفاہمت اور بھائی چارےکو فروغ دینے اور تشدد اور نفرت کو ختم کرنے کے لیے تلاش و کوشش کی اہمیت پر زور دیا۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی پر اسلامی ممالک کا سویڈن کے وزیر خارجہ کے نام خط
حوزہ/ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی پر ہر طرف سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے، اسلامی ممالک نے سویڈن کے وزیر خارجہ کے نام ایک مشترکہ خط لکھ کر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے آیت اللہ سیستانی کے خط کا جواب دیا، قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
حوزہ/ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں عر مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ کر اس کی مذمت کی، اس کے جواب میں گوتریس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کی بھی سخت مذمت کی ہے۔
-
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے مولانا سید شوذب کاظم جرولی نے اقوام متحدہ اور حکومت ہند کو خط لکھا
حوزہ/ جنت البقیع کے انہدام کے 100 سال ہونے والے ہیں لہذا مولانا سید شوذب کاظم جرولی نے تعمیر جدید کے لئے خط لکھا اور علماء، ذاکرین، شعراء اور مومنین سے دستخط کرائے جو عنقریب دہلی اقوام متحدہ کے دفتر اور وزیر اعظم دفتر بھیجیں گے۔
-
صدر اسلامی جمہوریہ ایران کا آیۃ اللہ العظمی سبحانی کا شکریہ
حوزہ/ ایرانی صدر نے ایک خط میں آیۃ اللہ العظمی جعفر سبحانی کی جانب سے 30 جلدوں پر مشتمل تفسیر کی کتاب ہدیہ کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کے خط کا جواب:
غاصب دشمن زوال اور فلسطینی استقامت مضبوطی کی طرف گامزن ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ کے خط کے جواب میں جہاد اسلامی کی شجاعانہ استقامت کو ملت فلسطین کی مزاحمت کے عمل میں اس تحریک کا مقام و مرتبہ بڑھنے، صیہونی حکومت کی سازش ناکام ہو جانے اور اس کی ناک مٹی میں رگڑے جانے کا سبب بتایا۔
-
حرم امام رضا (ع) کے قرآنی میوزیم میں امام حسین (ع) اور امام سجاد (ع) کے تحریر کردہ قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت امام سجاد علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع ان دونوں آئمہ اطہار کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآن کریم کے دونسخوں کی حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں نمایش کے لئے رکھا گیا۔
-
چین سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے نام شکریہ کا خط
حوزہ/ چینی خطاط نورالدین می گوانگ جیانگ نے اعزاز دیئے جانے پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور روضہ مبارک کے سیکریٹری جنرل سید محمد اشیقر کا ایک خط کے ذریعے شکریہ ادا کیا ہے۔
-
صدر رئیسی نے سید حسن نصر اللہ کے خط کا دیا جواب، ایران اور مزاحمت کا کیا ارادہ ظاہر، اسرائیل کی نیندیں حرام
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے تہنیتی پیغام کے جواب میں کہا ہےکہ اسلامی مزاحمت کی طاقت نے انقلابی جوانوں کو صیہونی حکومت کے لئے ڈراونے خواب میں تبدیل کر دیا ہے۔