خطیب
-
اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے پر خطیب مسجد الاقصیٰ گرفتار
حوزہ/ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بزدلانہ اقدام کرتے ہوئے تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے کے جرم میں آج مسجد الاقصی کے خطیب کو گرفتار کر لیا ۔
-
مولانا سید منور رضا نقوی کے سانحہ ارتحال پر مولانا سید قنبر عباس نقوی سرسوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا: مولانا موصوف کی اچانک رحلت پوری ملتِ جعفریہ خصوصاً ساکنانِ سرسی سادات کا عظیم علمی و دینی خسارہ ہے، آپ متحدہ سرسی سادات میں انتہائی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھے جانے والے "دینی خدمت گزار"عالمِ دین تھے۔
-
خبر غم
مولانا سید منور رضا سرسوی انتقال فرما گئے
حوزہ/ خطیب اہل بیت،مبلغ مکتب تشیع، عالم با عمل حجۃ الاسلام عالی جناب الحاج مولانا سید منور رضا صاحب قبلہ ممتازالافاضل، آج ۱۳/محرم الحرام مطابق ۲۰/جولائی بروز شنبہ اس دارفانی سے دار جاودانی کی طرف اچانک رحلت فرما گئے۔
-
ماہ محرم الحرام کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کا مبلغین کے نام اہم پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی نے محرم الحرام کے موقع پر خطباء اور مبلغین کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جسے قارئین کے خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد :
دنیا کا سب سے خطرناک وائرس!!
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا: تکبر، خود غرضی اور انا سے زیادہ خطرناک کوئی وائرس نہیں ہے۔
-
مسجد اقصیٰ کے خطیب سے صیہونی حکومت کی عجیب و غریب درخواست
حوزہ/ شیخ عکرمہ صبری کو 4 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھنے اور پوچھ گچھ کے بعد رہا کیا، وہ چار شرائط کچھ اس طرح ہیں: اگر پولیس کی طرف سے آپ کوبلایا جائے تو حراستی مرکز میں دوبارہ حاضر ہونا پڑے گا، اور تین نیوز چینلز الاقصیٰ، المنار اور المیادین کے ساتھ رابطے کو بالکل ختم کرنا پڑے گا۔
-
خدا کی بندگی سے ہی دل کو سکون اور ذہنی پریشانیوں سے نجات ملے گی: حجۃ الاسلام مومنی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (ع) کے خطیب نے کہا: اگر ہمارے دست طلب اللہ کی طرف برھیں تو ہم کسی مخلوق کے محتاج نہیں ہوں گے، حضرت زہرا (س) نے اسی چیز کی طرف اشارہ کیا ہے کہ خدا کی عبادت سے ہی قلبی سکون حاصل ہوتا ہے اور دل کو اضطراب سے نجات ملتی ہے۔
-
سکون و اطمینان چاہئے تو شہزادی (س) کی زندگی کو نمونۂ عمل بنائیں: مولانا رومان رضوی
حوزہ/ مظفر پور بہار میں ایام فاطمیہ کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ اگر سکون و اطمینان چاہئے تو شہزادی (س) کی زندگی کو نمونۂ عمل بنائیں۔
-
تکبر کرنے والے راہ ہدایت پر نہیں چل سکتے: حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ انہوں نے مزید کہا: وہ لوگ جو عیش و عشرت کے شوقین ہیں، ان کا طرز عمل بھی قارون جیسا ہے اور ان کا انجام بھی قارون جیسا ہی ہوگا کیونکہ متکبر لوگ کبھی ہدایت کی راہ پر گامزن نہیں رہ سکتے ۔
-
جہنم مغرور اور متکبر افراد کا ابدی ٹھکانہ ہے: حجۃ الاسلام و المسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے کہا کہ تکبر، انسان کو جنت میں جانے سے روکتا ہے کیونکہ متکبروں کا ٹھکانہ جہنم ہے اور ان کے لیے جنت کا راستہ میسر نہیں ہوگا۔
-
تفرقہ پھیلانے والے خطیبوں کو منبروں پر جانے سے روکا جائے، مولانا سبط محمد شبیر قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سرپرست اعلیٰ: کشمیر کی صدیوں پرانی مذہبی اور مسلکی بھائی چارہ کی روایت کو ٹھیس پہنچانے کے لئے ایک ٹولہ سرگرم ہے جو کھبی مناظرہ بازی اور کھبی اہلبیت ؑکی شان میں گستاخی یا دیگر مذہبی شخصیات کی توہین کرکے یہاں مسلمانوں کے صفوں میں تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں ۔
-
معلم اخلاق استاد فاطمی نیا دور حاضر کہ ایک عظیم شخیصیت تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ معلم اخلاق استاد فاطمی نیا نوجوانوں کے یہاں ایک خاص مقام رکھتے تھے وہ اپنے آپ میں ایک تربیت گاہ تھے ان کے بیانات سے کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات بھی استفادہ کرتے تھے اور ان کے بیانات مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو کر جوانوں تک پہنچتے تھے۔
-
مرحوم استاد فاطمی نیا بہترین معلم اخلاق، عارف، خطیب توانا اور اسلامی مؤرخ تھے، مولانا ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ مرحوم استاد فاطمی نیا نے علمی، عملی اور اخلاقی میدانوں درخشاں اور عظیم الشان نمونے قائم کئے ،جو آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام سید فاطمی نیا عالم، معلم، مربی، خطیب اور علم رجال و تاریخ کے ماہر تھے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ استاد سید عبداللہ فاطمی نیا رضوان اللہ تعالیٰ ملت ایران کے عظیم مربی ، معلم اخلاق ، باعمل عالم اور ذمہ دار خطیب تھے۔ آپ نے کئی دہائیوں تک درس اخلاق اور وعظ و نصیحت کے ذریعہ نہ صرف طلاب علوم دینیہ بلکہ عام مومنین کو راہ ہدایت دکھائی اور نصیحت فرمائی۔
-
منبر پر جانے سے پہلے اپنے نفس کو پاکیزہ بنائیں، مولانا سید نصرت بخاری
حوزہ/ خطیب کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو موعظہ کرے۔ جو شخص منبر پر جاکے دین کی باتیں کرنا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو پاکیزہ بنائے تاکہ اس کی باتیں دل سے نکلیں اور دل میں اتر جائيں۔ اس کا عمل اس کی باتوں کی تائید کرے اور اس پر گواہ ہو۔
-
ممبئی،مغل مسجد منتظمہ کمیٹی کا فیصلہ: اخباری، ملنگی اور نصیری خطیبوں کو مغل مسجد کے منبر پر بیٹھنے نہیں دیا جائے گا
حوزہ/ مسجد کی منتظمہ کمیٹی نے یہ فیصلہ شیعہ علماء اور ذاکرین کی موجودگی میں کیا۔علماء نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ باطل عقائد کی تبلیغ اور تروج کو روکنا شیعہ عقائد کے تحفظ کے لئے بہت ضروری ہے۔
-
منبر کے تقدس کو بحال کرنے کی اشد ضرورت، مولانا مرزا عمران علی
حوزہ/ جس طرح محراب میں امام سے نماز کے دوران ہونے والی غلطی پر نمازی احترام کے ساتھ ٹوک دیا کرتے ہیں اسی طرح منبر پر بیٹھے ذاکر کو بھی اسکی غلط بیانی پر ٹوکا جانا چاہئے۔
-
عالم با عمل خطیب با ہدف تھے مولانا سید ابوالقاسم مرحوم، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے مجلس سے مولانا ابوالقاسم طاب ثراہ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا: وہ عالم با عمل اور خطیب با ہدف تھے، انکا علم انکے اعمال، گفتار اور اخلاق سے ظاہر تھا، وہ مخلص اور انتہائی منکسرالمزاج تھے۔
-
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
خبر غم؛ مولانا ظل مجتبی نے داعي اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مرحوم مدرسہ عالیہ جعفریہ نوگانواں سادات کے مدیر کے ساتھ ساتھ نہایت اچھے خطیب تھے۔