خمسہ مجالس
-
توبہ؛ آخرت کی سعادت کےلیے بہت ضروری عمل ہے، خواہر پروینہ اختر
حوزہ/ بڈگام جموں وکشمیر میں انجمنِ "آؤ چلیں کربلا" کے تحت منعقدہ خمسہ مجالس عزاء کی چوتھی مجلس سے محترمہ خواہر پروینہ اختر نے توبہ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے توبہ کو آخرت کی سعادت کےلیے بہت ضروری عمل قرار دیا۔
-
نیک اولاد، والدین کی سعادت ابدی کا باعث؛ محترمہ زینب نثار
حوزہ/ بڈگام جموں وکشمیر میں خمسہ مجالس عزاء کی تیسری مجلس سے خطاب میں محترمہ زینب نثار نے ”تربیت اولاد“ کے موضوع پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے نیک اولاد کو والدین کی سعادت ابدی کا باعث قرار دیا۔
-
محرم کے مہینے میں اہل بیت (ع) کے گھروں میں صف ماتم بچھ جاتی تھی، محترمہ شمائلہ زینب
حوزہ/ بڈگام جموں وکشمیر میں خمسہ مجالس عزاء کی دوسری مجلس سے خطاب میں محترمہ شمائلہ زینب نے امام حسین (ع) پر گریہ کرنے کی اہمیت اور احادیث کی روشنی میں عزاداری برپا کرنے کی فضیلت پر روشنی ڈالی۔
-
سرسی؛ اہلبیتِؑ رسولؐ کے شہیدِ اوّل حضرت محسن ابن علیؑ کی یاد میں خمسہ مجالسِ
حوزہ/ مولانا سید قمر عباس قنبر نقوی سرسوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محسنؑ کی شہادت کوئی معمولی شہادت نہیں ہے بلکہ یہ وہ عظیم شہادت ہے جس کے سبب شہزادئ کونینؑ نے پورے مظالم کا رُخ اپنی طرف کرکے وفات پیغمبرؐ کے بعد تنہا ولایت و امامت کا تحفظ کیا ہے۔
-
مرکز نور مائکرو فلم سینٹر، ایران کلچر ہاؤس دہلی میں خمسہ مجالس اختتام پذیر ہوا '' شیعہ اور سنی مسلمانوں نے مجالس میں پیش خوانی اور شرکت کے ذریعہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا''
حوزہ/ ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری کی زیر نظارت ادارہ انٹرنیشنل مائکرو فلم نورایران کلچر ہاؤس دہلی میں 14/اگست ٢٠٢٢.ء سے ١٨/اگست ٢٠٢٢.ء تک خمسہ مجالس منعقد ہوا۔