خوجہ جامع مسجد ممبئی
-
جھوٹی تعریفیں کرنے والا ایک دن برائی ضرور کرتا ہے: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی نے خطبہ جمعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ شخص جو گناہوں کے ذریعہ لوگوں سے اپنی تعریف کرانا چاہتا ہو، جھوٹ بلوا کر، پیسے دلوا کر جو آدمی لوگوں سے اپنی جھوٹی تعریف کراتا ہے، یعنی گناہ کے ذریعہ لوگوں سے اپنی تعریفیں کراتا ہے ایک دن یہ تعریف کرنے والا خود اس کی برائی کرنے لگتا ہے۔
-
حضرت امام خمینیؒ کی تقریرات لکھنے والے شاگرد آج مرجع وقت ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ انہوں نے کہا: امام خمینی کی ایک سب سے اہم خصوصیت آپ کی علمی حیثیت ہے، نجف و قم میں آپ جب درس خارج دیتے تھے تو جید علمائے کرام شرکت کیا کرتے تھے، جنہوں نے آپ کے درس خارج کی تقریرات لکھی تھیں آج وہ مرجع وقت کہلاتے ہیں۔
-
اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے، مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ خوجہ جامع مسجد ممبئی کے امام و الجماعت نے کہا کہ مسلمانوں کو اشتعال انگیز کرنے کی پالیسی اپنائی جارہی لہذا ہر مسلمان اسے سمجھیں ہم اگر غصّے میں قدم اٹھاتے ہیں تو دشمن اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائے گا اس لئے یہ بہانہ دشمن کے ہاتھوں سے چھیننا ہوگا۔