خود مختاری
-
ریاض؛ او آئی سی اجلاس کا اختتام پذیر؛ مشترکہ بیان جاری
قدس ریڈ لائن ہے/ایران، عراق اور شام کی خودمختاری کا احترام ضروری
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی درخواست پر او آئی سی کا اہم اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا تھا، جس کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
شہید اسماعیل ھنیہ کا قتل ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: اسلامی تعاون تنظیم
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے تہران میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو اس جرم کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
-
ایسا فیصلہ جس سے پاکستان کی داخلی خود مختاری متاثر ہو، کسی صورت قبول نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ کی افغانستان تک رسائی کے لیے پاکستان سے زمینی و فضائی راستے اور فوجی اڈے دینے کی اخباری اطلاعات تشویشناک ہے۔
-
مدارس دینیہ کی آزادی اور خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری و مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور نے کہا کہ مکتب اہل بیت علیہم السلام غیر ضروری محاذ آرائی کے حق میں نہیں۔ہمارے مدارس مدتوں سے تعلیمات قرآن و حدیث اور سیرت معصومین علیہم السلام کے فروغ کے عظیم مشن میں مشغول ہیں۔وفاق المدارس الشیعہ نے ہمیشہ حکومت سے کئے گئے معاہدوں پر عمل کیا۔
-
مغربی دنیا میں آزادی اور خود مختاری کے نام پر خواتین کی تذلیل کی جارہی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا حقوق نسواں بھی سیدہ فاطمہ الزہراء کے کردار سے ملتے ہیں مغربی دنیا میں آزادی اور خود مختاری کے نام پر خواتین کی تذلیل کی جا رہی ہے جس کی وجہ، بی بی کے سیرت سے دوری کا نتیجہ ہے۔