خیبر پختونخوا
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
خیبر پختونخواہ: عوامی مسائل سے بے پرواہ نا اہل وزیر اعلیٰ اور غیر مخلص سیکیورٹی ادارے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے پارا چنار معاملے پر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے نا اہل وزیر اعلیٰ کو صوبے میں عوامی مسائل سے کوئی سروکار ہے اور نہ ہی امن و عامہ کے ضامن سیکیورٹی ادارے ان دہشتگردوں کو لگام دینے میں مخلص ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات؛ ضلع کرم میں قیامِ امن پر اتفاق
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور اور تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی سے اسلام آباد کے پی کے ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں ایم این اے وقاص اکرم، شبلی فراز، سید ناصر شیرازی، حسین آخوند زادہ اور ترجمان سیف الرحمان شامل تھے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی:
صوبائی وزیر قانون خیبر پختونخوا کا ضلع کرم میں حالیہ کشیدہ صورتحال پر فرقہ ورانہ اور متعصبانہ بیان، جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر شیرازی نے ضلع کرم کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر قانون کا ضلع کرم میں حالیہ کشیدہ صورتحال پر فرقہ ورانہ اور متعصبانہ بیان، جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے۔
-
پاکستان کے شہر پیشاور بڑی تباہی سے بچ گیا
حوزہ/ صوبۂ خیبر پختونخوا پاکستان میں پولیس نے دہشتگردی کی بڑی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
قم میں شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی 36 ویں برسی؛
شہید علامہ عارف حسینی شہدائے مقاومت کےلیے نمونۂ عمل، مقررین
حوزہ/شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے قم المقدسہ کی عظیم دینی درسگاہ دار الشفاء کے کانفرنس ہال میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
وفاق المدارس الشیعہ کا پاراچنار میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار:
شرپسند ملکی سلامتی کے ساتھ کھیل رہے ہیں، محمد افضل حیدری
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آرہیں، زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟ وزیر اعظم، صدر اور آرمی چیف حالات کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے پاراچنار میں امن قائم کریں۔
-
بنوں میں امن مارچ پر حملہ؛ ایم ڈبلیو ایم کی شدید مذمت
حوزہ/ پاکستانی شہر بنوں میں امن مارچ پر ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے حملوں کو سازشی عناصر کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔
-
ڈیرہ غازی خان میں محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/ ڈیرہ اسماعیل خان میں حکومتی اعلیٰ حکام کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر نے شرکت کی۔
-
خیبرپختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ، 2 جاں بحق ، 22 زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ آور نے حملہ کیا جس میں ۲ فوجی جاں بحق اور ۲۲ زخمی ہوئے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں زبردست بم دھماکہ، کم از کم 2 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک زبردست بم دھماکے میں کم از کم 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں، یہ دھماکہ پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی حلف برداری سے قبل ہوا۔
-
خیبر پختونخوا، دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان جاں بحق اور ایک دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
-
ایران نے پاکستان کے باجوڑ میں کئے گئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
حوزہ/ ایران نے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر ہمارے پڑوسی ملک پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرکے بہت سے خاندانوں کو غمزدہ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، 50 زخمی
حوزہ/ جمعیت علمائے اسلام۔ف (جے یو آئی-ف) کے کنونشن میں دھماکا ہوا ہے جس میں 20 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں خودکش دھماکے اور فائرنگ سے 13 افراد جاں بحق اور زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں خودکش بم دھماکوں اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاراچنار کے اسکول میں حملہ، 7 اساتذہ شہید، تعلیمی ادارے بند
حوزہ/ پاراچنار کے اسکول میں گھس کر حملہ آوروں نے 7 اساتذہ کو گولی مار کر شہید کر دیا، یہ واقعہ افغانستان کی سرحد سے متصل پاکستان کے ایک اسکول میں پیش آیا ہے، شہید ہونے والوں میں 4 کا تعلق مذہب تشیع سے ہے۔
-
حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ دینے میں ناکام دیکھائی دے رہی ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ دینے میں ناکام نظر آتی ہے اور ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ تحصیل پروآ میں اغوا ہونے والے محسن عباس کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔