حوزہ/ خیر العمل آرگنائزیشن مقیم قم کے تحت ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقینؑ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ/خیر العمل سیسکو شگر بلتستان کے صدر نے غاصب اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں ایرانی اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی قوم سے تعزیت کی ہے۔