دستورالعمل
-
زلزلوں کی کثرت کے وقت امام جواد (ع) کا دستور العمل
حوزہ / شیخ صدوق (رہ) نے علی ابن مھزیار سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے امام جواد علیہ السلام سے شہر اہواز میں زلزلوں کی کثرت کی وجہ سے وہاں رہنے یا وہاں سے ہجرت کرنے کے متعلق پوچھا۔
-
"عورت، زندگی، آزادی" کے نعرے کے بارے میں آیت اللہ جوادی آملی کا بیان
حوزہ / حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: اگر ان دو اصولوں کو واضح کیا جائے کہ کس نے ہمیں پیدا کیا ہے؟ اور پھر ہم کہاں جائیں گے؟ کیا ہم نے بس گل سڑ جانا ہے یا دوبارہ زندہ بھی ہونا ہے؟ تو اس طرح تمام حالیہ مسائل کا علاج ڈھونڈا جا سکتا ہے۔
-
نماز میں خضوع و خشوع کے لیے آیت اللہ بہجت کی نصیحت
حوزہ / نماز کے دوران خضوع و خشوع حاصل کرنے کا ایک بہترین راہِ حل نماز شروع کرتے وقت حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے توسّل ہے۔
-
قرآن لاریب کتاب، انسانی زندگی کے لئے قانون، آئین اور دستور العمل ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی دنیا اور آخرت سنوارنے کے لئے قرآن کریم کی صورت میں ایک ایسی محکم اور لاریب کتاب بھیجی ہے کہ باطل جس کے پاس بھٹک نہیں سکتا، یہ لاریب کتاب انسانی زندگی کے لئے ایک قانون، آئین اور دستورالعمل ہے۔
-
ماہ شعبان کے آخری دنوں کے لیے امام رضا (ع) کے آٹھ دستورالعمل
حوزہ/ اباصلت کہتے ہیں: ماہ شعبان کے آخری جمعہ کو امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پہنچا۔ امام علیہ السلام نے فرمایا: "اے ابا صلت! ماہ شعبان زیادہ گزر گیا ہے اور آج ماہ شعبان کا آخری جمعہ ہے۔ پس شعبان کے باقی ماندہ دنوں میں گزشتہ دنوں کی کوتاہیوں کا جبران کرو"۔