دشمنان اسلام
-
ویڈیو/ دشمن کو دندان شکن جواب ملے گا
حوزہ/ سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے سنیچر 2 نومبر 2024 کی صبح ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس سے رہبر انقلاب سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکا اور صیہونی حکومت کو، جو کچھ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف کر رہے ہیں، اس کا دنداں شکن جواب ملے گا۔
-
اسلام دشمن سازشوں کے خلاف مومنین سے دعاؤں کی اپیل: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف عالمی سطح پر استکباری و استعماری قوتوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی سازشوں اور مظالم کے پیش نظر مولانا ابن حسن املوی نے مومنین کرام سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں مومنین کے لیے سب سے مؤثر ہتھیار دعاء ہے اور انہیں امام زمانہؑ کی بارگاہ میں استغاثہ کرتے ہوئے اپنے ایمان اور امت مسلمہ کی حفاظت کے لیے اللہ سے رجوع کرنا چاہیے۔
-
حجت الاسلام حبیب بابائی:
دشمنانِ اسلام کی سازشوں کا مقابلہ باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ ہی ممکن ہے
حوزہ / حجت الاسلام حبیب بابائی نے کہا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کو مضبوط کرنا عقلی ضرورت کے ساتھ ساتھ دینی فریضہ بھی ہے۔
-
آیت اللہ سید علم الہدی:
دشمنانِ اسلام قرآن کریم کی حاکمیت کو متزلزل کرنے کے درپے ہیں
ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: قرآن کریم کے تحریری وجود کا محافظ خدا ہے۔
-
زیارت اربعین میں تین اہم عقائد کا ذکر
حوزہ/ زائرین اربعین کو چاہیے کہ وہ عقائد جو زیارت اربعین میں مذکور ہیں انہیں دل و جان سے اس قدر تکرار کرے کہ ان کے دل میں یہ عقائد رسوخ کر جائیں۔
-
مولوی شیرزادی:
علماء اور فضلاء کو دشمن کی حرکات پر نظر رکھنی چاہیے/ دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کے درپے ہے
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: دشمن کی حرکات کے مقابلے میں علماء کرام، ثقافتی اور سماجی کارکنان اور اشرافیہ و فضلاء کی ذمہ داری بہت سنگین ہے۔
-
کرمان کا سانحہ دشمنان اسلام کی بوکھلاہٹ اور بزدلانہ روش کا مظہر ہے، مولانا محمد اطہر کاظمی
حوزہ/ استاد منصبیہ عربی کالج میرٹھ نے کرمان کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ سانحہ کرمان دشمنان اسلام کی اس روش کا اظہار ہے جس پر وہ ہمیشہ سے گامزن رہے ہیں، اور وہ روش فقط اور فقط اسلام و مسلمین کی کامیابی اور کامرانی اور مرجعیت کے زیر سایہ شیعت کے عروج کے نتیجے میں ظاہر ہوتی ہے۔
-
اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کو عالمی جنگ قرار دینا شرمناک/ نیتن یاہو کا حالیہ بیان انسانیت پر ایک دھبہ ہے؛ آغا حسن
حوزہ/ مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے صہیونی غاصب کی سفاکاریوں اور بہیمانہ کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر جاری وحشیانہ مظالم کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے جس دوران 11 ہزار کے لگ بھگ شہری شہید ہوچکے ہیں جن میں نصف کے قریب تعداد بچوں اور خواتین کی ہے جب کہ 30 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی اور ہزاروں لاپتہ ہیں لیکن پھر بھی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیمیں زبانی خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کرپاتے ہیں۔
-
جامعہ عروة الوثقیٰ کے زیر اہتمام عظیم الشان وحدت امت ریلی کا انعقاد:
وحدت امت قرآنی حکم؛ علمائے کرام مسلمانوں کی صفوں میں رخنہ ڈالنے والوں کا راستہ روکیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ عید میلاد النبی ﷺ کی پرُ برکت مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ سے والٹن فیروز پور روڈ تک ایک عظیم الشان وحدت امت ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت ہے، سنی عالم دین مولوی راستی
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت تھا اور ہے، لہٰذا اسلامی جمہوریہ ایران کی سالمیت اور خودمختاری کو کمزور کرنے کیلئے ہر قسم کا اقدام کر رہے ہیں۔
-
عزادان حسین ؑ کا دشمنان اسلام و قرآن کو کھلا چیلنج
حوزہ/ املو، اعظم گڑھ ہندوستان میں سویڈن و ڈنمارک میں قرآن سوزی کے خلاف روز عاشورہ زبردست احتجاجی مظاہرہ
-
مکہ مکرمہ میں اسلام فوبیا کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد:
اسلام فوبیا کے پیچھے امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت سرگرم ہیں، حجت الاسلام عبد الفتاح نواب
حوزہ/ ایرانی ادارۂ برائے حج و زیارت میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے نے اسلام فوبیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام فوبیا کے پیچھے امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت سرگرم ہیں۔
-
آیت اللہ مدرسی:
اسلام دشمن عناصر سازش کے تحت اتحاد اسلامی کو متاثر کرنا چاہتے ہیں
حوزہ/ عراق کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ مدرسی نے اسلام دشمن عناصر کی جانب سے سازش کے تحت اسلامی اتحاد و وحدت کو متاثر کرنے کے اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایام حج کو مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کی بہترین فرصت قرار دیا ہے۔
-
حجت الاسلام سید محسن حسینی:
جہادِ تبیین، دشمنوں کی مشترکہ جنگ سے نمٹنے کا سب سے اہم ذریعہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام حسینی دیباجی نے کہا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق جہادِ تبیین اس وقت دشمنانِ اسلام کی مشترکہ جنگ سے نمٹنے کے لیے ہمارا سب سے اہم ذریعہ ہے۔ اگر لوگوں کو وقت پر اس جنگ کا علم ہو جائے جو اب شیطانی گروہ نے چھیڑ رکھی ہے تو وہ مکمل طور پر ان کے حملوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔
-
حوزه علمیه قزوین کے سربراہ:
دشمنانِ اسلام تباہی کے دہانے پر ہیں
حوزه/حوزہ علمیہ قزوین کے سربراہ نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی تعبیر کے مطابق، نظام اور انقلاب دنیا میں کہیں بھی امام خمینی (رح) کے نام کے بغیر جانا نہیں جاتا اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ دشمنانِ اسلام کمزور اور تباہی کے دہانے پر ہیں۔
-
کوہاٹ پاکستان میں شہدائے مقاومت کی تیسری برسی کا انعقاد:
شہید قاسم سلیمانی نے تدبر سے عالمی طاقتوں کو للکارا: علامہ خورشید انور جوادی
حوزه/یکم جنوری 2023ء کو بمقام امام بارگاہ لنڈی کچئ کوہاٹ پاکستان میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی سے حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب کے نمائندوں کی ملاقات:
ضروری ہے کہ رہبر معظم کو ہم خود پہچانیں اور لوگوں کو پہچنوائیں، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ حوزه علمیہ قم کے برجستہ استاد آیۃ اللہ ہمدانی نے کہا کہ رہبرِ انقلاب کی خصوصیات کو لوگوں کے سامنے بیان کیا جائے؛ کیونکہ امام راحل (رح) کی نظر میں جو کچھ تھا وہ سب رہبرِ انقلاب میں موجود ہے اور ہمیں پہلے ان کی شناخت حاصل کر کے ان کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا صوبۂ لرستان میں خطاب:
ملتِ ایران کی خودمختاری؛ ملک اور انقلاب دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا، آیۃ اللہ اعرافی
حوزه/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ: ملتِ ایران کی خودمختاری؛ اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے، عالمی استکبار کیلئے، اسلامی جمہوریہ ایران کی خطے میں مختلف میدانوں میں بڑھتی ہوئی طاقت اور پیشرفت و ترقی قابل تحمل نہیں۔
-
جنرل مشیدی کا کاشان ایران میں خطاب:
کسی بھی ملک نے ایران کو نقصان پہنچانے کا خیال بھی کیا تو دنیا اس کے لئے غیر محفوظ بنادیں گے
حوزہ/جنرل مشیدی نے انقلابِ اسلامی ایران کے دشمنوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ملک ایران کے امن و امان کی فضاء کو ختم کرنا چاہے تو ہم دنیا کو اس کے لئے غیر محفوظ بنا دیں گے۔
-
آر ایس ایس کی نئی اسٹریجی، مسلمانوں کو لبھانے کی کوشش
حوزہ,آر ایس ایس نے مسلمانوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ایک نیا ٹریک پکڑا ہے۔ گزشتہ دنوں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا مدرسہ پہنچنا اور مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر اندریش کمار کا درگاہ میں چراغ روشن کرنا اسی کوشش کی ایک کڑی سمجھی جاتی ہے۔
-
حوزہ علمیہ کردستان کے استاد:
دشمنان اسلام کی خواہش جمہوری اسلامی ایران کی طاقت کو کمزور کرنا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کردستان کے استاد نے کہا: دشمنانِ اسلام بالخصوص امریکیوں، صیہونیوں اور سعودیوں کی خواہش ہے کہ جمہوری اسلامی ایران کی طاقت کو کمزور پڑ جائے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین منصور امامی:
سید الشہداء (ع) کی محبت دشمنانِ اسلام کے تمام پروپیگنڈوں سے دینِ حق کو محفوظ رکھنے کا باعث ہے
حوزہ / حجت الاسلام امامی نے کہا: اربعین واک الہی معجزات میں سے ہے اور تحریک سید الشہداء علیہ السلام کی عظمت اور قدرت کو ظاہر کرتی ہے۔
-
آج بشریت کی مشکل فقہ اہل بیت (ع) سے دوری ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ / آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا: یہ سادہ لوحی ہے کہ کوئی کہے کہ "ہمارا اسرائیل اور دشمنانِ اسلام سے کیا کام، ہمیں اپنا کام کرنا چاہیے یا درس و بحث میں مشغول رہنا چاہیے"۔ انہوں نے کہا: یہ طرز تفکر درست نہیں ہے۔ اس فکر کے ہوتے ہوئے ہم کیسے یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ اسلام دینِ کامل اور جامع ہے؟۔
-
وسیم دشمنانِ اسلام کے ہاتھوں کا ایک ہتھکنڈہ ہے، مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ / ہندوستان میں آیت اللہ سیستانی دام ظلہ کے وکیل مطلق نے وسیم کو مرتد قرار دیتے ہوئے کہا: یہ اسلام سے خارج ہو چکا ہے اور وہ اپنی حرکتوں سے بتا چکا ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہے تو اس کے بیانات کو مسلمانوں کے بیانات قرار نہیں دینا چاہئے بلکہ اسے ایک غیر مسلم کے بیان سے دیکھنا چاہئے۔
-
مدرسہ عین الحیات امبیڈکرنگر اترپردیش کے سرپرست:
شیعہ اور سنی کا آپس میں اختلاف دشمنانِ اسلام کے غلبے کا سبب ہے، مولانا سید احتشام عباس زیدی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید احتشام عباس زیدی نے بین الاقوامی کانفرنس "رحمت للعالمین" میں خطاب کرتے ہوئے کہا: متوجہ رہنا چاہئے کہ شیعہ اور سنی کا آپس میں اختلاف دشمنانِ اسلام کے غلبے کا سبب بنتا ہے۔
-
دفاع مقدس کے جانباز عالم دین:
ہمارے جوانوں کے ذہن دشمنوں کے شبہات کی زد پر ہیں
حوزہ/ حجۃالاسلام رضوانی نے کہا کہ: والدین کے لئے ضروری ہے کہ وہ کامل سمجھ بوجھ کے ساتھ اپنے بچوں کی ذہنیت پروری کریں۔
-
ہمارا دشمن ہر میدان میں ناکام ہونے کے بعد اب کچھ ضمیر فروشوں کے ذریعے ہمیں آپس میں لڑانا چاہتا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیش نظر ہمیں پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہوشیار اور چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔
-
دشمنانِ اسلام کو اسلام و اسلامی حکومتوں سے افکار و نظریات کے لحاظ سے ہمہ جہت خطرہ لاحق ہے، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/جمہوری اسلامی ایران اور سامراجی ناپاک طاقتیں اسلام کے آغاز سے لیکر آج تک دشمنان اسلام نے مختلف روپ دھارے ہیں کبھی یہود و نصارٰی کے روپ میں تو کبھی منافقین کے روپ میں۔
-
مرکزی صدر آئی ایس او کا یومِ پاکستان پہ خصوصی پیغام:
ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں، برادر عارف حسین
حوزہ/ ہم دشمنان اسلام و پاکستان پر واضع کر دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان بنانے والے پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لئے اپنا کرادر ادا کرنا جانتے ہیں، آئی ایس او کا ہر جوان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی محافظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، اس کی حفاظت کیلئے اپنی جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔