حوزہ/ مولانا سید شمع محمد رضوی نے کہا کہ دعائے ندبہ صرف ایک دعا نہیں بلکہ امامِ زمانہؑ کے ظہور کی تیاری اور دینی بیداری کا اہم وسیلہ ہے، جس کے احیاء سے قوم میں معنوی و فکری تحریک پیدا ہوتی ہے۔
حوزہ/یہ آغاز، دعا نہیں — ایک اعترافِ ربوبیت ہے۔ دعائے ندبہ کا پہلا جملہ ہمیں اس اصل حقیقت کی طرف پلٹاتا ہے کہ تمام حمد، تمام تعریف، تمام وجودی وابستگی صرف اللہ سے ہے، جو ربّ العالمین ہے — یعنی…