دھاندلی
-
پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/کوئٹہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سابق رکن قومی اسمبلی عبدالقہار ودان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جسے قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ نے عوامی جمہوری جدوجہد کے ذریعے حاصل کیا۔
-
عوام کے حق رائے دہی کا احترام ریاستی اداروں کا آئینی فریضہ ہے، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے حالیہ انتخابات کے حوالے سے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کی تضحیک ریاستی اداروں کے رہے سہے وقار کو تباہ کر دے گی، لہٰذا اس تضحیک کو روکا جائے، عجب تماشہ ہے کہ جو امیدوار رات کو بھاری اکثریت کے ساتھ جیتے ہوئے تھے، صبح آنے والے نتائج میں انہیں شکست خوردہ قرار دے دیا گیا۔
-
ٹرمپ نے امریکی مڈٹرم الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کیا
حوزہ/ سابق امریکی صدر اور ریپبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی مڈٹرم الیکشن کے لیے ووٹنگ کے دوران ووٹنگ مشینوں میں خرابی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
-
ٹرمپ اور جوبائیڈن کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے گئے جبکہ ایران کے صدارتی الیکشن میں ایسا نہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ ہارنے والے کسی صدارتی امیدوار نے انتخابی دھاندلی کا الزام عائد نہیں کیا، جس سے امریکی اور اسلامی جمہوریت میں فرق صاف نظر آگیا ہے۔