دہلی پولیس (5)
-
ہندوستانولایت فاؤنڈیشن کی جانب سے کرونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر موجود پلیس کی حوصلہ افزائی
حوزہ/ولایت فاؤنڈیشن اور نائس ویلفیئر ٹرسٹ نے کورونا سے جنگ لڑ رہے پولیس محکمے اور صفائی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں ماسک، سینیٹائزر، گلوز، جوس وغیرہ پر مشتمل کٹ تقسیم کیں۔
-
ہندوستانفساد متاثرہ علاقوں میں مسلم نوجوانوں کی یکطرفہ گرفتاریاں، کمشنر نے منصفانہ کاروائی کا یقین دلایا
حوزہ/جمعیۃ علماء ہند کا ایک نمائندہ وفد مسلسل 19 روز سے شمال مشرقی دہلی کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہا ہے اور ہر ایک چیز کا بہت باریکی سے جائزہ لیکر ہر طرح کا تعاون کر رہا ہے ریلیف کے ساتھ ساتھ…
-
ائمہ جمعہ پالیسی کونسل اسلامی جمھوریہ ایران:
ایرانتشدد پسند دنگائیوں اور دلی پولیس کی حمایت عالمی نفرت کا سبب ہے
حوزہ/ائمہ جمعہ پالیسی کونسل اسلامی جمھوریہ ایران نے اپنے بیانیہ میں دلی فساد میں ستم دیدہ مسلمان گھرانوں سے ھمدردی کرتے ہوئے تشدد پسند دنگائیوں سے دلی پولیس کی حمایت کی شدید مذمت کی۔
-
ہندوستاندہلی فسادات میں سب کچھ گنوانے والے جوان کو بی ایس ایف نے دی دس لاکھ روپے کی مدد، گھر کی بھی کروائے گی مرمت
حوزہ/بی ایس ایف میں کانسٹیبل محمد انیس کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل ، انسپکٹر جنرل اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل سبھی میری بہت مدد کررہے ہیں ۔ میں بی ایس ایف فیملی کا رکن ہونے پر بہت فخر…
-
دہلی میں مودی کے گجرات ماڈل کا نفاذ
حوزہ/دہلی کا فساد منظم منصوبندی کا نتیجہ تھا ۔شرپسندوں نے ایک مدت سے اس فساد کی تیاری کررکھی تھی مگر ہماری خفیہ ایجنسیاں اور دہلی انتظامیہ کو اس کی کانوں کان بھنک نہیں لگی۔