دینی تعلیم
-
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ: سپریم کورٹ نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا
حوزہ/ سپریم کورٹ آف انڈیا نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ سے متعلق فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس کے تعلیمی نصاب میں مذہبی تربیت شامل ہونے کے باوجود یہ قانون غیر آئینی نہیں ہے۔
-
یوپی مدرسہ بورڈ قانون کو ہائی کورٹ نے کیا رد، سیکولرازم کے اصولوں کے خلاف قرار دیا
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو منسوخ کر دیا ہے، جس کے تحت مدرسوں کو سرکاری امداد ملتی تھی، ہائی کورٹ نے اسے سیکولرازم کے اصولوں کے منافی قرار دیا۔
-
دینی تعلیم کے حصول کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری
حوزہ/ ان تمام والدین کو جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم سکھانا چاہتے ہیں اور ایسے نوجوانوں کو جو دینی تعلیم کا شوق رکھتے ہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ راولپنڈی شہر میں مدرسہ جامعۃ المعصومین علیہم السلام کا آغاز کیا گیا ہے، جہاں رہائش اور کھانے پینے کے ساتھ دینی تعلیم کے حصول کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔
-
اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ:
بچیوں کی دینی تعلیم انتہائی ضروری اور بہت ہی قیمتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: جو لوگ حوزات علمیہ خواہران میں زحمات انجام دے رہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ جمہوریہ اسلامی میں جو عظیم کام انجام پائے ہیں ان میں سے ایک حوزات علمیہ خواہران کا قیام تھا۔
-
بوستان علم و فقاہت سے ادارۂ العزم کے زیر اہتمام ضیافت کؤئز 2023 کے نتائج کا اعلان
حوزہ/ قم المقدسہ میں دین مبین اسلام کی ترویج و تبلیغ میں مشغول ادارۂ العزم علمی و ثقافتی مرکز کے زیر اہتمام ماہ رمضان میں مختلف روحانی اور معنوی پروگرام منعقد کئے گئے جس کا مختلف ممالک میں مقیم معنویت پسند لوگوں نے بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا۔ انہیں پروگراموں میں سے کامیاب زندگی آنلائن کلاسز کے علاوہ ، ایک انٹر نیشنل ضیافت کوئز 2023 کا بہی انعقاد ہوا۔
-
کربلا اور مرجعیت سے منحرف کرنا دشمن کا اصلی ہدف ہے:حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزہ/ انہوں نے کہا:اس وقت دشمن ہمیں دو اہم چیزوں سے دور کرنا چاہتا ہے جو در حقیقت ہماری اصلی طاقت ہے، پہلی چیز مرجعیت ہے اور دوسری چیز کربلا ہے، اگر ہمارا دشمن ان دونوں سے ہماری توجہ ہٹانے میں کامیاب ہوگیا تو ہم بکھر جائیں گے۔
-
رزق حلال کے لئے کوشش کرنا دین کی تعلیم ہے، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ رکن مجلس انتطام تنظیم المکاتب نے کہا کہ قرآنی فیصلہ ہے کہ ہر انسان چاہے وہ کسی بھی رنگ و نسل کا ہو، کسی بھی ملک و ملت کا ہو وہ خسارہ میں ہے۔فائدہ اور نجات صرف اسی کا مقدر ہے جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لائے، ساتھ ہی حق و صبر کی تلقین کرے۔
-
ادیان عالم میں صرف اسلام نے تعلیم کو فرض کیا: مولانا قاضی سید محمد عسکری
حوزہ/ ادیان عالم میں صرف اسلام نے تعلیم کو فرض کیا ہے۔ جہاں حق ہوتا ہے وہیں فرض بھی ہوتا ہے، جس تعلیم کا مقصد خدا اور خلق خدا کی خدمت ہو وہی دینی تعلیم ہے لیکن اگر تعلیم کا مقصد حصول دنیا ہو تو وہ دینی تعلیم نہیں ہے۔ چاہے انسان قرآن اور فقہ ہی کیوں نہ پڑھے۔
-
مرحوم آیۃ اللہ سید محمد علوی گرگانی (رہ) کے حالات زندگی
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی (رہ) 82 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ یہاں ہم ان کی زندگی پر طائرانہ نظر ڈالتے ہیں۔
-
دینی تعلیم کا حصول دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے لازم ہے، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ بچوں کے اندر دینی تعلیم کا شوق پیدا کیا جائے دینی تعلیم کے حصول کے بغیر ہمیں کسی میدان میں کامیابی نہیں مل سکتی۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ (س) مشگین شہر کی سرپرست:
بچوں کی تعلیم و تربیت میں حلال اور پاکیزہ غذا کی بڑی تاثیر ہے
حوزہ / مشگین شہر میں موجود مدرسہ علمیہ فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی سرپرست نے کہا: والدین کو اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی ذمہ داری احسن انداز سے نبھانے کی ضرورت ہے۔ خاندانی تعلیم و تربیت بچے کے مستقبل میں مثبت طرزِ عمل کی طرف ہدایت کرتی ہے۔
-
جوانوں کی دینی تعلیم کا اہتمام کریں، مولانا سید تنویر عباس
حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہلبیت علیہم السلام نے جوانوں کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دی کیونکہ جوان جلدی قبول کرتے ہیں اور ان میں جذبہ بھی ہوتا ہے۔ لہذا ہمیں بھی جوانوں کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دینی چاہئیے۔
-
المصطفی ورچوئل یونیورسٹی کے سرپرست:
المصطفی ورچوئل یونیورسٹی میں 80 قومیتوں کے 5 ہزار طلباء دینی تعلیم حاصل کریں گے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ارجمندفر نے کہا: المصطفی ورچوئل یونیورسٹی میں اس سال الحمد للہ طلباء کی رجسٹریشن کے عمل میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 80 قومیتوں کے طلبہ جن میں سرفہرست علوم تفسیر اور قرآنی علوم کے شعبوں میں طلبہ کی رجسٹریشن عمل میں لائی گئی۔ہم امید کرتے ہیں کہ سال کے آخر تک اس مرکز میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی تعداد تقریبا 5 ہزار تک پہنچ جائے گی۔
-
امام جمعہ نجف اشرف کی عراقی جوانوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے کی دعوت
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے عراقی جوانوں کو دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں تنظیم المکاتب نے کھولے امامیہ اسٹڈی سینٹر
حوزہ/ تنظیم المکاتب کی جانب سے ملک کے کئی صوبوں جیسے یو پی، بنگال اور اتراکھنڈ وغیرہ کے مختلف علاقہ جات میں امامیہ اسٹڈی سینٹر کھل چکے ہیں جنمیں ذی استعداد اور تجربہ کار اساتذہ کے ذریعہ بچوں کی تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دین اور دنیوی تعلیم کا فرق انگریزوں کا لایا ہوا ہے/امت مسلمہ تعلیم سے غافل نہیں ہوسکتی
حوزہ/ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے دورہ پرمشہور مفکر اور ماہر تعلیم پروفیسراخترالواسیع نے کہا کہ مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
مکاتب اثنا عشریہ کرگل کا سالانہ دورہ، مکتب کو مزید فعال و طلاب کو دنیوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم پر زور
حوزہ/ مکاتب اثنا عشریہ شعبہ مکاتب انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کو مزید فعال بنانے کیلئے کے حوالے سے مکاتب کا دورہ۔
-
تنظیم المکاتب کی جانب سے سیوان میں دینی تعلیمی جلسہ و مجلس عزا منعقد
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب مولانا سید صفی حیدر زیدی نے مومنین سے گفتگو کرتے ہوئے، دینی تعلیم کے سلسلہ میں درپیش مشکلات اور اس کے راہ حل نیز دینی تعلیم میں ترقی کے سلسلہ میں نصیحتیں اور مفید مشورے دئیے۔