دینی طلاب
-
حوزہ علمیہ کی روایتی سنتوں کا احیاء اور ان کا مؤثر نفاذ ضروری ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ کو اپنی قدیم اور مستند روایتی سنتوں، جیسے آزاد دروس کو برقرار رکھنے اور ان کو مضبوط بنانے کے لیے سنجیدہ توجہ دینی چاہیے، آزاد دروس علوم کے ارتقاء کا اہم ذریعہ ہیں اور انہیں جدید معاشرتی ضروریات کے مطابق پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
-
قم المقدسہ میں علماء و طلاب ہند کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام:
اہل فلسطین کی استقامت کے پیچھے نظامِ ولایت کار فرما ہے، مقررین
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہدائے خدمت کی یاد میں قم المقدسہ میں مقیم علماء و طلاب ہندوستان نے ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم کا اہتمام کیا، جس میں طلاب نے بھرپور شرکت کر کے شہدائے خدمت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
صوبہ کهگیلویه و بویراحمد میں رہبر معظم کے نمائندے:
دشمن کا ہدف یہ ہے کہ نوجوانوں کو علماء سے دور کر دیا جائے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا:مدراس کا دورہ کرنے اور نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کرنے سے نوجوانوں کے بہت سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے، دشمن کا ہدف یہ ہے کہ نوجوانوں کو علماء سے دور کر دیا جائے، لہٰذا ہمیں دشمن کے اس ہدف کو ناکام بنانے کے لیے موجودہ مسائل سے آشنا ہونے اور نوجوانوں سے بات کرنے اور ان سے رابطہ برقرار کرنے کی ضرورت ہے۔
-
طلاب کا اولین فریضہ درس و تدریس اور تعلیم و تعلم ہے، حجت السلام فدا علی حلیمی
حوزہ/ گروپ مطالعہ کی روش سنت حسنہ، احساس ذمہ داری، اپنی زمہ داری کو بہترین طریقہ سے انجام دینے کےلئے کوشش اور اپنے آپ کو نافع بنانے کا ایک مصداق ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم قم کا دفتر تعلیمی، تحقیقی اور فرہنگی میدان میں دینی طلباء کی ہر ممکنہ مدد کرتا ہے، حجۃ الاسلام علی محمد رضوانی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے مسئول دفتر نے کہا کہ قم المقدس میں مجلس وحدت کا دفتر بغیر کسی محدودیت اور شرط کے ہمیشہ دینی طلبا کی خدمت میں سرگرم رہتا ہے۔
-
ہفتۂ تحقیق کی تقریب میں مدرسہ الولایہ کی علمی اور تحقیقی سرگرمیاں
حوزه/ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے کیمپس امام خمینی (رح) میں جاری ہفتۂ تحقیق، دوسرے روز بھی مدرسہ الولایہ قم کے طلاب و اساتید اور منتظمین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
-
برصیغر کے علماء قلمی اجتہاد سے ترجمہ کی تنزلی تک پہنچ گئے، ڈاكٹر یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے قلم کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر کے بڑے علماء قلمی اجتہاد سے ترجمہ کی تنزلی تک پہنچ گئے ہیں جو ایک المیہ ہے۔
-
علم و تقویٰ دو ایسے پر ہیں جن کی مدد سے انسان بلندی کا سفر طے کرتا ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے مدرسہ جامعہ الولایۃ خیرپور میں طلاب کرام، مدرسہ کے پرنسپل، سابق ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ احمد علی طاہری اور نائب صدر و مجلس وحدت مسلمین ضلع خیرپور کے رہنما علامہ سعید احمد سولنگی سے ملاقات کی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کا طلباء کے نام پیغام
حوزہ/ سرزمین ایران کے مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے نئے تعلیمی سال پر طلاب کو نصیحت فرمائی ہے جسے ہر طالب علم کو پڑھنا چاہئے اور اس پر عمل کرنا چاہئے۔
-
بالکان شہر میں نمائندہ ولی فقیہ:
طلاب کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
حوزہ/ ایران کے شہر بالکان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین اکبری نے طلاب کی کامیابی کے اصولوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ طلاب کی کامیابی کا راز، مطالعہ اور تحقیق کے ساتھ اخلاقی علوم کا کسب کرنا ہے۔
-
جوانوں بالخصوص طلاب کو زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے کن چیزوں کی ضرورت ہے؟
حوزہ/ امام جمعہ نجف آباد اصفہان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ تقویٰ کی رعایت اور بصیرت جوانوں بالخصوص طلاب کی اہم ضروریات میں سے ہے، کہا کہ کسی ہدف و مقصد اور آئندہ کی فکر کئے بغیر طول روز صرف سائبر اسپیس میں مصروف رہنا خسارت کے علاؤہ کچھ نہیں ہے، شیطان انسان کی عزت و آبرو کو اس سے چھیننے کے درپے ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سربراہ کی آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی سے ملاقات:
آیت اللہ مکارم شیرازی کی حوزہ کے نصاب، طلاب کی معیشت اور معاشرے کی ضروریات پر توجہ دینے کی تاکید
حوزہ/ مرجع تقلید نے دینی مدارس کے نصاب کے ارتقاء، طلاب کی معیشت، معاشرے کی ضروریات اور حوزه ہائے علمیه کی ہزار سالہ علمی کامیابیوں کو بیان کرنے پر تاکید فرمائی۔
-
حوزہ علمیہ کے ڈپٹی ڈائرکٹر
میڈیا خواندگی نہایت ضروری ہے، ایک طالبعلم بغیرمنصوبہ بندی کے کسی مقام تک نہیں پہنچ سکتا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حمید ملکی نے مزید کہا: آج کے زمانے میں میڈیا ایک اہم ضرورت بن گیا ہے، ہمیں اس میدان میں کامیاب ہونے کی ضرورت ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ میڈیا ہم پر غلبہ پا لے ۔
-
جامعۃ الامام امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس ممبئی میں عمامہ گزاری کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ الامام امیر المومنین(ع) نجفی ہاوس میں سالانہ جشن امام رضا (ع) اور طلاب کی عمامہ گزاری کا انعقاد کیا گیا جس میں صف ثامن کے طلاب کرام کو ردائے مسئولیت عطا کی گئی اور فارغ التحصیل (صف العاشر) کے طلاب کی عمامہ پوشی عمل میں آئی، نیز امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلاب کو سند اور نفیس انعامات سے نوازا گیا۔
-
القدس و مبلغین سمینار:
صنف روحانیت اور دینی طلاب کا اہم وظیفہ تبلیغ دین ہے، مولانا محمد حسین حیدری
حوزہ/ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محمدحسین حیدری نے کہا کہ صنف روحانیت اور دینی طلاب کی علوم آل محمد(ص) سےکماحقہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد اولین اور اہم وظیفہ تبلیغ دین ہے دینی تعلیمات اور شرعی مسائل کو مؤمنین تک پہنچائے۔
-
ایران - علم و عرفان کا سنگم
حوزہ/ فارس (ایران) واقعی تہذیب کے گہواروں میں سے ایک ہے اور علم و عرفان کا سنگم ہے ۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام قرآنی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ امور مکاتب اثنا عشریہ کے زیر اہتمام گزشتہ مہینے بلاک سطح کے قرآنی مقابلہ کے انعقاد کے بعد ان مسابقات میں کامیاب ہونے والے طلاب اور طالبات کا فائنل مقابلہ منعقد ہوا۔
-
حجۃالاسلام والمسلمین سید محمود بحرالعلوم میردامادی:
طلاب اور مستبصرین اہل دنیا کے لئے چراغ ہدایت ہیں
حوزہ/ مرکز جہانی حضرت ولی عصر (ع) کے بانی نے کہا: طلباء اور مستبصرین دنیا کے لئے چراغ ہدایت ہیں، یہ جس بھی شہر یا ملک میں جائیں گے وہاں سے جہالت اور تاریکی دور ہو جائے گی، اور اسی وجہ سے دنیا کی استکباری طاقتیں اور ظالم حکومتیں ان کی مخالف ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی:
حوزہ علمیہ کے طلاب اپنا ہدف صرف علوم دینیہ کے حصول کو قرار دیں
حوزہ/ دینی طالب علموں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنا ہدف صرف علوم دینیہ کے حصول کو قرار دیں اور دنیاوی ہر کام پر اس واجب کو مقدم رکھیں
-
سکردو؛ جامعہ العباس میں فارغ التحصیل طلاب کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری نے طلاب کرام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فارغ التحصیل ہونے کے بعد عصر حاضر کے مطابق و جدید تقاضوں کے مطابق دین اسلام کی تبلیغ کرتے رہیں اور العلما ورثہ الانبیا کے حقیقی مصداق بنیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
طلاب کو نصاب میں رائج قدیمی کتب کو پڑھایا جائے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ تشیع کو پاکستان میں درپیش چیلنجز و ملک میں تشیع کو درپیش مشکلات کے باوجود تشیع کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
قم المقدسہ؛ بنیاد اختر تابان میں تربیت مبلغ (رئیس المبلغین) کے دورہ دوم کا انعقاد
حوزہ/ اردو زبان سے مخصوص طلاب کرام کے لئے منعقد ہونے والے پہلے رئیس المبلغین تربیت مبلغ کورس کی کامیابی کے بعد مشرقی افریقہ سے مخصوص طلاب کرام کے لئے دوسرے کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
نجف اشرف میں طلاب کی علمی، فرہنگی، تربیتی اور فکری پیشرفت کی خاطر نجف اشرف میں مدارس کے مدیران کا جلسہ
حوزہ/ نجف اشرف میں طلاب کی علمی، فرہنگی، تربیتی اور فکری پیشرفت کی خاطر نجف اشرف میں مدارس کے مدیران کا جلسہ آیۃ اللہ شیخ محمد یعقوبی کی جانب معظم لہ کے دفتر نجف اشرف میں منعقد ہوا۔