رقیہ حسین شہیدی
-
تربیت اولاد:
ہمیشہ مثبت بولنا چاہیے منفی بات کرنے سے انسان کے وجود میں منفی بات سما جاتی ہے
حوزہ|آپ اپنے سارے بچوں کو ایک جیسی تربیت نہیں کرسکتے اس لئے کہ ہر بچہ مختلف طریقے کا ہوتا ہے،بچہ پڑھائی کر کے تھک جائے آئے تو اسے کارٹون نہ دیکھنے دیں کیونکہ کارٹون دیکھنے سے بھی ذہنی تھکن ہوتی ہے۔
-
تربیت اولاد:
جس گھر میں بچے کا احترام ہوتا ہے وہ بچہ بڑا ہو کر کریم بن جاتا ہے
حوزہ|جس گھر میں خواتین کا مقام نہ ہو اس گھر میں فضا آلودہ ہو جاتی ہے ایسے ماحول میں بچوں کی صحیح تربیت نہیں ہو سکتی تربیت کرنے کا اصل مقصد جو ہمارا ہے وہ اصحاب و یاورِ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو آمادہ کرنا ہے۔
-
تربیت اولاد:اولاد کی تربیت سے پہلے ہمیں اپنی تربیت کرنی چاہیے
حوزہ|اپنے بچوں کی تربیت قربۃً الیٰ اللہ کے ساتھ کریں بچوں سے کچھ توقع نہ رکھیں کہ میں نے اپنے بچوں کے لئے کیا ہے تو وہ بھی پلٹ کر ہمارے ساتھ کریں۔
-
علمی نشست بعنوان اخلاق فاطمی مشاہدہ فرمائیں/عالمہ و فاضلہ محترمہ رقیہ حسین شہیدی زید عزھا حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے براہ راست مخاطب ہونگی
حوزہ/یہ علمی نشست فقط حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کی سائٹ سے براه راست اور دیئے گئے مخصوص وقت پر اور خواتین کے لیے ہی ہے اس لیے اس علمی نشست کی ویڈیو بعد میں سایٹ پر اپلوڈ نہیں کی جائے گی۔