حوزہ/ اسلامی تعلیمات کے مطابق، ماہ رمضان نہ صرف روحانی ترقی بلکہ مادی برکتوں کا بھی مہینہ ہے، جو انسان کو عذاب الٰہی سے بچانے اور معنوی ارتقا کی راہ ہموار کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
حوزہ/ انہوں نے کہا:آج کل لوگوں کے گھروں میں خصوصاً جہاں نو جوان افراد ہوتے ہیں ان گھروں میں بے ثباتی اور مشکلات کی وجہ موبائل فون کے بے دریغ استعمال ہے۔
حوزہ/ انہوں نے کہا: حجات کی معنویت کو اگر دیکھیں تو یہ حجاب ’’خیر من الدنیا و ما فیھا‘‘ ہے، یعنی دنیا اور ہر وہ چیز جو دنیا میں اس سے کہیں زیادہ افضل اور بلند و بالا ہے۔