روزہ دار
-
عیدالفطر کا دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے: مدیر حوزہ علمیہ صوبہ قزوین
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: عیدالفطر کا دن روزہ داروں کے لئے خدا کی طرف سے انعام و اکرام حاصل کرنے کا دن ہے، اور اس دن انسان کو نجات جیسے انعامات عطا کئے جاتےہیں۔
-
حدیث روز | روزہ داروں کا مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ایک روایت میں روزہ داروں کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ، متعدد زخمی
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصیٰ میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔
-
حدیث روز | روزہ دار کو ایسا ہونا چاہئے
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں روزہ سے ہونے کی صحیح روش کو بیان کیا ہے۔
-
صیہونی افواج کا رمضان کے مہینے میں مسلسل دوسرے دن مسجد الاقصی پر حملہ
حوزہ/ اتوار کی شام اسرائیلی فوجیوں نے مسلمانوں کی دوسری مقدس ترین عبادت گاہ مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود نمازیوں کو نشانہ بنایا۔
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں شہید حجۃ الاسلام اصلانی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت
حوزہ/شہید حجت الاسلام محمد اصلانی جنہیں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک دہشتگرد نے چاقو کے ذریعہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا ان کی تشییع جنازہ ماہ مبارک رمضان کی پانچ تاریخ کو امام رضا علیہ السلام کے حرم میں انجام پائی اور نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد وہی شہید اصلانی کو حرم مطہر کے صحن جمہوری میں دیگر شہداء کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تشییع جنازہ میں روزہ دار مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں ہر روز بیس ہزار روزہ داروں کے لئے سادہ افطاری کا انتظام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں زائرین کی خدمات کے شعبے کے سربراہ نے بتایا کہ زائرین کے لئے سادہ افطاری کے خصوصی پیکٹس تقسیم کئے جارہے ہيں۔ ہر روز بیس ہزار پیکٹس نمازیوں میں تقسیم ہورہے ہیں اور پروگرام کے مطابق اس مبارک مہینے کے اختتام تک کل چھ لاکھ افطاری کے پیکٹس زائرین کے درمیان تقسیم کئے جائیں گے۔
-
تصاویر/ امام رضا (ع) کے حرم میں روزہ داروں کے لئے سادہ افطاری کا انتظام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں زائرین کی خدمات کے شعبے کے سربراہ نے بتایا کہ زائرین کے لئے سادہ افطاری کے خصوصی پیکٹس تقسیم کئے جارہے ہيں۔