روز صحافت
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کا حوزہ نیوز کے صحافیوں سے خطاب:
صحافت کوئی پیشہ نہیں بلکہ ایک مشن اور ذمہ داری ہے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا: صحافت کوئی کام نہیں بلکہ ایک مشن اور ذمہ داری ہے، جیسے عالم دین ہوناجو کہ کوئی پیشہ نہیں بلکہ ایک مشن اور ذمہ داری کا نام ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کی موجودگی میں حوزہ نیوز ایجنسی کے صحافیوں کو خراج تحسین
حوزہ/ قم المقدسہ میں یوم صحافت کے کے موقع پر آیت اللہ حسینی بوشہری کی موجودگی میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسلامی کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ تبریز، آذرشہر اور اسکو کے عوام کے نمائندے ڈاکٹر روح اللہ متفکر آزادنے یوم صحافت کے موقع پر قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا۔
-
صداقت، ایک صحافی کا بہترین اثاثہ ہے:آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ اگر میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد خبروں میں صداقت اور سچائی کو مد نظر رکھیں اور اس کے بعد خبروں کی تحلیل اور ان کا تجزیہ کریں تو بہت سے غیر ملکی اور جھوٹے اخبارات اور میڈیا کا دروازہ بند کر سکتے ہیں۔
-
معاشرے کی اصلاح کیلئے صحافت کا کلیدی کر دار ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ یوم آزادی صحافت کے مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے میڈیا ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قلم کا آزاد استعمال اور کسی دباﺅ میں آئے بغیر کلمہ حق بلند کرنا اور مظلوم کی آواز بننے کی روایات اور خصوصیات کو ختم نہیں ہو نا چاہیے، حقائق کے برعکس خبریں اشاعت کرنا یا کر دار کشی صحافت کی اعلیٰ اقدا کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔