رہبر انقلاب (10)
-
ایرانعید الفطر و نوروز کے موقع پر رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے عید نوروز کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے
-
صوبہ فارس کے اہلِ سنت علما، ائمہ جمعہ و جماعت، مدرسین اور طلبہ کا مشترکہ بیانیہ؛
ایرانفارس کے اہلِ سنت علما، ائمہ جمعہ و جماعت، مدرسین اور طلبہ کی رہبرِ انقلاب کے ساتھ بیعت کا اعلان
حوزہ / صوبہ فارس کے اہلِ سنت علما، ائمہ جمعہ و جماعت، مدرسین اور طلبہ نے اپنے ایک مشترکہ بیانیہ میں نئے رہبرِ انقلاب کے ساتھ بیعت اور بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
جہانرہبر معظم کی حمایت میں علماء اور عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کا اہم بیان
حوزہ/ عالمِ اسلام کی ممتاز علمی و فکری شخصیات نے رہبرِ انقلاب اسلامی کی ہدایت پر لبیک کہتے ہوئے مشترکہ ویڈیو پیغامات کے ذریعے 22 بہمن کو اسلامی بیداری کی تاریخ کا ایک اہم موڑ اور عالمی استکبار…
-
مقالات و مضامینانقلابِ اسلامی ایران کی کامیابی کی 47 ویں سالگرہ
حوزہ/انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی اور ایران میں اسلامی حکومت کا قیام ایک ایسا بے نظیر تاریخی واقعہ ہے، جس نے خدائی طاقت کے مقابلے میں تمام طاغوتی طاقتوں کی بےبسی کا عینی ثبوت فراہم کردیا۔
-
علماء و مراجعرہبر معظم انقلاب کا اعیاد شعبانیہ اور انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی یا معافی کا حکم
حوزہ/ رہبرِ انقلاب اسلامی نے چیف جسٹس کی درخواست پر سرکاری تعزیرات کے تحت سزا یافتہ دو ہزار ایک سو آٹھ (2108) قیدیوں کی سزا میں معافی، تخفیف اور تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانرہبرِ انقلاب صرف مسلمانوں کے لیے باعثِ فخر نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک متاثر کن شخصیت ہیں
حوزہ / علامہ شبیر میثمی نے کہا: رہبرِ انقلابِ اسلامی صرف مسلمانوں کے لیے باعثِ فخر نہیں ہیں بلکہ وہ پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ پاکستانی علماء اور عوام کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت کی…
-
مقالات و مضامینامامت کے نام پر فکری انتشار؛ ایک سنجیدہ سوال!
حوزہ/امام خمینیؒ اور امام خامنہای دونوں واضح طور پر عوامی تائید، رائے اور انتخابات کو اسلامی نظامِ حکومت کا لازمی جزو قرار دیتے ہیں۔ اسلامی جمہوریۂ ایران گزشتہ کئی دہائیوں سے اسی اصول پر قائم…
-
ویڈیوزویڈیو/ آزادیِ اظہارِ رائے کی سرحدیں
حوزہ/ رہبرِ انقلاب کی نشاندہی آزادیِ اظہار کی ہدایت گر ماہیت اور اس کی حدود پر ہے تاکہ معاشرے میں گمراہی اور انتشار پیدا نہ ہو۔
-
حجت الاسلام والمسلمین جلالی:
ایرانرہبر انقلاب کے مطالبات کی تکمیل کا دارومدار "حوزوی تحقیق" پر ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین جلالی نے حوزوی تحقیق کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: تحقیق ہی وہ راستہ ہے جس کے ذریعے حوزہ زمانے اور انقلاب اسلامی کی ضروریات کا جواب دیتا ہے۔ حوزہ کو مطالعہ، جدید…
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں؛
ایرانرہبر انقلاب کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شامِ شہادت کی مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ / حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں عزاداری کی چوتھی شب کے ساتھ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شامِ شہادت کی مجلس رہبر انقلاب اسلامی اور ہزاروں فاطمی عزاداروں اور مختلف طبقات کے افراد…