رہنما حشدالشعبی
-
عراق کے لوگ شہید سلیمانی کے عاشق ہو گئے ہیں، رہنما حشد الشعبی
حوزہ/ حشد الشعبی کے رہنما نے کہا:عراق کے لوگ شہید سلیمانی کے عاشق ہو گئے ہیں جبکہ خطے میں ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا تھا۔
-
الفتح الائنس عراق:
خلیجی ممالک کی جانب سے حشد الشعبی کے خلاف بڑی سازشیں کی جارہی ہیں، رہنما الفتح عراق
حوزہ/ محمد کریم نے کہا ہے کہ عوامی تحریک حشد الشعبی کو بہت بڑی سازشوں کا سامنا ہے ، یہ سازشیں خلیج فارس کی سرحد سے ملحق ممالک اور صہیونی حکومت کے تعاون سے حشد الشعبی کو کمزور کرنے کی خاطر کی جارہی ہیں۔
-
عراق ،اقوام متحدہ کی نمائندہ کی حشد الشعبی ہیڈکوارٹر کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ / عراق کے لئے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے جینن ہینس نے عوامی تحریک حشد الشعبی ہیڈ کوارٹر کے سربراہ عبدالعزیز المحمداوی (ابو فدک) سے ملاقات کی ہے ۔
-
عراقی وزیر اعظم کا بشار الاسد کے نام خط:
عراق سوریہ مل کر داعش کا خاتمہ کریں گے
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے فالح الفیاض کے ہاتھوں سوریہ کے صدر بشار الاسد کے نام ایک خط ارسال کیا ہے ، جسے سوریہ کے ذرائع ابلاغ نے نشر کیا ہے ۔
-
عراق کو اب بھی جہاد کفائی کے فتوے کی ضرورت ہے/داعش کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا ہے،ڈپٹی چیف آف اسٹاف حشد الشعبی
حوزہ / حشد الشعبی کے نائب چیف آف اسٹاف ابو علی البصری نے اس بات پر زور دیا کہ داعش ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور عراق کو ابھی بھی جہاد کفائی کے فتوے کی ضرورت ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ : ملکی سیکیورٹی ادارے کو چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اب بھی حشد الشعبی کی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
بغداد اور واشنگٹن کے مابین مذاکرات عراق کے لئے امریکی حکم کے سوا کچھ نہیں ہیں،صادقون گروپ کے رہنما
حوزہ / صادقون گروپ کے رہنما حسن سالم نے عراق اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو عراق کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے ایک دستور قرار دیا۔