سافٹ وار
-
مولوی شیرزادی:
علماء اور فضلاء کو دشمن کی حرکات پر نظر رکھنی چاہیے/ دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کے درپے ہے
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: دشمن کی حرکات کے مقابلے میں علماء کرام، ثقافتی اور سماجی کارکنان اور اشرافیہ و فضلاء کی ذمہ داری بہت سنگین ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
ایران اور عراق کے لاکھوں افراد کا زیارت کے لئے جانا دلیل ہے کہ دشمن سافٹ وار میں شکست کھا چکا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدر الدین قبانچی نے کہا: ائمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے لئے لاکھوں افراد کا جانا اس بات پر دلیل ہے کہ ایران اور عراق کے عوام نے اُس ثقافتی جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے جسے دشمن نے ہمارے خلاف چھیڑا تھا ۔
-
حق و باطل کی جنگ میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہیں: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: اسلام نے خواتین کو ہر میدان میں ہونے اور حق و باطل کی جنگ میں مردوں کے شانہ بشانہ رہنے پر تاکید کرتا ہے، اسلام نے خواتین کے کردار کو معمولی نہیں قرار دیا بلکہ نہایت ہی اہم جانا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف عالمی میڈیا کی جنگ!
حوزہ/ آج ہم انقلاب اسلامی ، نظام اور ملت ایران کے خلاف عالمی جماعتوں کی جنگ دیکھ رہے ہیں، جس میں آج کی تمام میڈیا اور سیاسی سلطنتیں، تمام سیاسی شکست خوردہ عناصر ایران کے خلاف اپنی اپنی بل سے باہر آگئے ہیں۔
-
دشمن کی سافٹ وار سے نمٹنے کا راستہ اتحاد و یکجہتی ہے، آیت اللہ ہاشم حیدری
حوزہ/ عراق کی عہد اللہ اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری نے دشمن کی سافٹ وار سے نمٹنے کے لئے مسلمانوں کے مابین اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔
-
میڈیا کی سافٹ پاور کیا ہے؟
حوزہ/ یہ نئے استعمار کا زمانہ ہے لیکن جب تک ہم یہ نہ سمجھ سکیں کہ نظریات و مفاہیم اور الفاظ و تصاویر کے اسلحے خانے سے مورد ہدف معاشرے کو کیسے نشانہ بنایا جائے بالکل ایسے ہی ہے جیسے آپ قدیم استعمار کے زمانے میں زندگی گزار رہے ہوں ۔
-
سوشل میڈیا کے استاد اور محقق:
دشمن یہی چاہتا ہے کہ آپ اس کے سامنے ہمیشہ سر جھکائیں رہیں
حوزہ / سوشل میڈیا کے استاد اور محقق نے کہا: سافٹ وار کے تناظر میں دشمن کے اہم مقاصد میں سے ایک لوگوں کی دینی غیرت و حمیت کو کمزور کرنا ہے۔