سال 2023ء
-
پاکستان نے غزہ سے اظہار ہمدردی کے لئے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگا دی
حوزہ/ پاکستان کے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ اس سال غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اس ملک میں نئے سال کی تقریبات نہیں منائی جائیں گی۔
-
سال 2023 بچوں کے لیے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا: یونیسیف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے 2023 کو بچوں کے لیے مشکل ترین سالوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف گزشتہ 6 مہینوں میں 6704 فلسطینی مزاحمتی کارروائیاں
حوزہ/ سال 2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی مسلح کارروائیوں بالخصوص مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں، کافی اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں 2023 کے آغاز سے اب تک 14600 افراد فائرنگ کا نشانہ بن چکے ہیں
حوزہ/ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں رواں سال کے آغاز سے اب تک 14,600 افراد فائرنگ کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں 600 سے زائد بچے اور نوعمر شامل ہیں۔
-
علامہ سید اسد اقبال زیدی:
نئے سال 2023ء کو خود سازی اور منشور پر عمل درآمد کا سال قرار دیتے ہیں
حوزہ / صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ نے سال 2023 کے آغاز پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قائد محترم کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے آئین و قانون کی بالادستی، امت مسلمہ کی عزت و وقار کی بحالی کیلئے عملی کوششیں کی جائیں گی۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
دعا ہے نئے عیسوی سال میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے نئے عیسوی سال 2023ء کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نئے عیسوی سال کا آغاز اللہ تعالی کی یاد اور اس کی بارگاہ میں دعا و مناجات سے کرنا چاہیے۔