سردار کون؟  (1)

  • سردار کون؟ 

    عطر حدیث:

    مذہبیسردار کون؟ 

    حوزہ|غصہ کو ضبط کرنا ایک ایسی صفت ہے جو انسان کو بڑا بناتی ہے کیونکہ غصہ پر کنٹرول کرنا ایک مشکل کام ہے لہذا جو غصہ کو قابوں میں کر لیتا وہ بہت ساری برایئوں اور فساد سے محفوظ رہتا ہے۔