سرپرست جامعۃ المصطفی العالمیہ
-
سرپرست جامعۃ المصطفی کے دستِ مبارک سے؛
گرگان میں بین الاقوامی امریکی انسانی حقوق کانفرنس کا افتتاح
حوزہ / آج جمعرات کو ایران کے شہر گرگان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست حجت الاسلام ڈاکٹر علی عباسی کی موجودگی میں رہبر معظم کے نقطۂ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کی خصوصی نمائش کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
سرپرستِ جامعۃ المصطفی (ص) کے پاکستانی علمی مراکز کے ساتھ علمی تعاون کو وسعت دینے کے منصوبوں پر دستخط؛
عالم اسلام کی سب سے اہم ضرورت اتحاد و وحدت ہے، ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران اس ملک کے علمی و تحقیقی مراکز اور یونیورسٹیز کے ساتھ مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
سرپرست جامعۃ المصطفی العالمیہ کا سمینار"تعلیماتِ نہج البلاغہ و راہ ھای نشر آن" سے خطاب:
انقلابِ اسلامی؛ قرآن اور نہج البلاغہ کی بنیاد پر پروان چڑھا ہے
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی قم المقدس کے زیر اہتمام شہر قم میں "تعلیماتِ نہج البلاغہ و راہ ھای نشر آن" کے عنوان پر امام خمینی (رہ) ہائر ایجوکیشن کمپلیکس قم کے قدس ہال میں ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
سرپرست جامعۃ المصطفی:
جامعۃ المصطفی کی پالیسی اسلامی مذاہب کے درمیان وحدت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے
حوزہ / ترک یونیورسٹیز کے پروفیسرز اور علمی کمیٹی کے ممبران کے ایک گروپ نے، جنہوں نے علمی شخصیات سے ملاقات کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر کیا ہے، جامعۃ المصطفی کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
سرپرست جامعۃ المصطفی کا آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ سرپرست جامعۃ المصطفی نے آیۃ اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
-
جامعۃ المصطفی کی تحقیقی کامیابیوں" کی عنوان سے قم میں منعقدہ نمائش سے ڈاکٹر علی عباسی کا خطاب:
تحقیق و جستجو ہر علمی ادارے کے تعلیم کا لازمی حصہ ہونا چاہئے
حوزہ / سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ: ہمیں علمی اور تحقیقی میدان میں قابلِ توجہ مقام حاصل کرنے کے لیے بہت محنت کی ضرورت ہے۔ ہمارے قابل محققین کو وہ تعاون اور حمایت حاصل ہونی چاہیے جس کی انہیں ضرورت ہے تاکہ ایک محقق دماغی سکون کے ساتھ علمی پیداوار کے شعبے میں کام کر سکے۔
-
سرپرست جامعۃ المصطفی:
جامعۃ المصطفی میں مختلف اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کا داخلہ اس کی منفرد خصوصیات میں سے ایک ہے، ڈاکٹر عباسی
حوزہ / اسلامی انقلاب کے بنیادی اہداف میں سے ایک نئی اسلامی تہذیب کا قیام ہے جو کہ صرف تمام اسلامی مذاہب کی شرکت اور تعاون سے ہی وجود میں آ سکتا ہے اور وہی عنصر جو مسلمانوں میں تفرقہ اور اختلاف کی سوچ رکھتا ہے اس نظریہ کی مخالفت کر سکتا ہے۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ:
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے دروازے تمام پیروانِ مذاہب و ادیان کے علمی مراکز کے لئے کھلے ہیں
حوزہ / دنیا بھر میں جامعۃ المصطفی کے نمائندگان اور گریجویٹس کی موجودگی ملک کے علمی مراکز کے لئے بین الاقوامی میدان میں فعالیت کا ایک بہترین موقع ہے اور جامعۃ المصطفی اس سلسلہ میں یونیورسٹیوں سے تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔