سپریم کورٹ
-
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ: سپریم کورٹ نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا
حوزہ/ سپریم کورٹ آف انڈیا نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ سے متعلق فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس کے تعلیمی نصاب میں مذہبی تربیت شامل ہونے کے باوجود یہ قانون غیر آئینی نہیں ہے۔
-
یوپی میں بچوں کو مدراس سے اسکول منتقل کرنے کی کوشش ناکام، سپریم کورٹ کا سخت ریمارک
حوزہ/ کنٹمپٹ پٹیشن داخل کرنے والے ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ یو پی کے جنرل سکریڑی دیوان صاحب زماں نے امید ظاہر کی ہے کہ کورٹ کے اس سخت تبصرے کے بعد مدرسوں کو بڑی راحت ملے گی اور بچوں کی شفٹنگ کا کام رک جائے گا۔
-
سپریم کورٹ کا ختم نبوت کے منکر کو غیر مسلم تسلیم کرنا خوش آئند؛ ابہام دور ہو گیا، ڈاکٹر عبد الغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سپریم کورٹ کا ختم نبوت کے منکر کو غیر مسلم تسلیم کرنا خوش آئند؛ ابہام دور ہو گیا، کہا کہ قادیانی ریاستی حقوق کے لیے اپنی آئینی اور قانونی حیثیت کو تسلیم کریں۔
-
جامعۃ المنتظر کو سپریم کورٹ کی طرف سے معاونت کے لئے نوٹس موصول:
خاتم الانبیاء کے بعد کسی کو نبی ماننے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے: مہتمم اعلیٰ جامعہ المنتظر
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کو سپریم کورٹ پاکستان کی طرف سے مبارک ثانی کیس میں حکومت پنجاب کی نظر ثانی درخواست میں شرعی اور اسلامی معاونت کے لیے نوٹس موصول ہو گیا ہے۔ نوٹس مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے وصول کیا۔ نوٹس کے ہمراہ سپریم کورٹ کے 6 فروری 2024ء کا تفصیلی فیصلہ بھی موصول ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں حجاب تنازعہ: ’قرآن میں حجاب کا ذکر بھر ہونے سے وہ اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہو جاتا‘، سپریم کورٹ میں حکومت کی دلیل
حوزہ/ کرناٹک حکومت کی طرف سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ 2021 تک سبھی طلبا آرام سے ڈریس کوڈ پر عمل کر رہے تھے، لیکن سوشل میڈیا پر پی ایف آئی نے مہم چلا کر لوگوں کو اس کے لیے اکسایا ہے۔
-
ہندوستان؛ سپریم کورٹ متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر علیحدہ سماعت کرے گا
حوزہ/ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ڈیڑھ سو سے زیادہ ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے تراشے اور اہم تفصیلات پٹیشن کے ساتھ عدالت میں داخل کی گئی ہیں، جنمیں صحافتی اصولوں و اخلاق کو تارتار کرتے ہوئے مسلمانوں کی دل آزاری کررہے ہیں اور اپنی ان حرکتوں سے انہوں نے ملک کے امن واتحاد اور سلامتی کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے۔
-
ملک کو اگر آئین کے مطابق چلایا جائے تو ملک کو بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے نے جمہوریت کو استحکام عطا کیا ہے اور ملک کو سیاسی بحران سے نکالا ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن ملکی مفاد کے لیے جمہوری بالغ النظری کا مظاہرہ کریں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی پر مبنی اس فیصلے سے ملکی نظام کو استحکام حاصل ہو گا۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے 15 مارچ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی اسکولوں میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھا تھا۔
-
ہندوستان؛ حجاب معاملہ پر سماعت کے لئے تاریخ دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
حوزہ/ ہندوستان میں جاری حجاب معاملہ پر خصوصی تاریخ دینے سے سپریم کورٹ کا انکار، کہا- ’معاملہ کو سنسنی خیز نہ بنائیں‘۔
-
صرف امامت تشیع کی ترجمان/ قرآن مسلمانوں کا متحدہ محاذ اور اسلامی اتحاد کیلئے واحد ضمانت، آغا سعحب
حوزہ/ بین الاقوامی امور کے تجزیہ نگار اور اسلامی مبلغ نے کہا کہ قرآن کے خلاف مقدمہ دائر کرنا) دشمن کے منصوبے کا ایک حصہ تھا، ابھی تک اسلام دشمن طاقتوں نے ایک طریقہ کار یہی اپنایا ہوا تھا کہ مسلمانوں کے جذباتوں سے کھیلنا، سنی شیعہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف کو نشانہ بنانا۔ ہم مسلمانوں کو انسانیت کا میزان بننا ہےیہ تبھی ممکن ہے جب ہم قرآن کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں گے۔