سیرتِ سیدہ (6)
-
حوزہ علمیہ باب العلم بڈگام کشمیر میں جشنِ فاطمی:
ہندوستانخاتونِ جنت کا قول و عمل انسانیت کی حقیقی رہنمائی کا سر چشمہ، مقررین
حوزہ/ولادتِ باسعادت سیدہ فاطمۃ الزہراءؑ کی مناسبت سے جہاں دنیا بھر میں محافل و تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے، وہیں وادی کشمیر میں بھی اس پر مسرت موقع پر جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر…
-
مقالات و مضامیندورِ حاضر میں متوازن خاتون؛ سیرتِ جنابِ فاطمہ زہراء (س) کی روشنی میں
حوزہ/دورِ حاضر کی تیز رفتار اور بے سمت دنیا میں جہاں فکری آندھیاں، سماجی تغیرات اور تہذیبی چیلنجز مسلسل عورت کی شخصیت کو متزلزل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہاں یہ بنیادی سوال اپنی پوری شدت کے ساتھ…
-
پاکستانسیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہراء (س) کی سیرتِ طیبہ؛ صبر، ایثار، حیا، غیرتِ ایمانی اور دفاع امامت کا مکمل نمونہ: علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد بلوچستان میں ایک مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ سے ہمیں…
-
املو مبارکپور میں مجالسِ عزائے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا سالانہ سہ روزہ گیارہواں دور بخیر و خوبی اختتام پذیر:
ہندوستانحضرت فاطمہ زہراء نہ صرف تمام خواتین کی سردار ہیں، بلکہ تمام عالم انسانیت کے لیے مثالی کردار ہیں: علماء
حوزہ/ املو ہندوستان میں مجالسِ عزائے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا سالانہ سہ روزہ گیارہواں دور بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا؛ مجالسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علماء نے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی…
-
ہندوستانعلیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں مجلسِ عزائے فاطمیہ کا انعقاد: جناب سیدہ نے عبادت و بندگی کے ساتھ ایک عظیم تربیتی نظام قائم کیا، مولانا حیدر مہدی
حوزہ/ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ہندوستان کے بیت الصلوٰۃ میں جگر گوشہء رسول، سیدہ فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیہا) کی یاد میں مجلسِ عزائے فاطمیہ منعقد ہوئی؛ اس مجلسِ عزاء کا اہتمام طلباء اور سابق طلباء…