سیرت النبی (ص)
-
علامہ اشفاق وحیدی:
معاشرے کے تمام طبقات میں سیرت النبی (ص) کو اجاگر کیا جائے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت سے دنیا سے ظلم ناانصافی کا خاتمہ اور لوگوں کے حقوق کی پاسداری کا درس ملتا ہے ۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے اخلاق کو بلند کرنے کے لیے مبعوث کیے گئے۔ جس خطے میں ظلم ناانصافی کا بازار گرم ہے اس کی بڑی وجہ قرآن اور دین مذہب سے دوری کا نتیجہ ہے۔
-
سیرت نبوی کے عملی عجائبات کی حد نہیں
حوزہ/ فخر رسل کو رب کائنات نے وہ بلند شان، مقام اور مرتبہ عطا کیا کہ آپ کو ہر خوبی، اکمل ترین عطا کی گئی۔ اسی وجہ سے ہر مومن اپنے پیارے تاج دار مدینہ سے بے ساختہ محبت و پیار کرتا ہے۔
-
عید بعثت کی مناسبت سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد + تصاویر
حوزه/ 27 رجب المرجب کی شب المصطفیٰ آڈیٹوریم جامعۃ الکوثر میں عید مبعث النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
سیرت النبی(ص) میں معاشرتی وحدت
حوزہ / محمد صغیر نصرٓ نے " سیرت النبیﷺ میں معاشرتی وحدت" کے عنوان سے ایک تحریر لکھی ہے۔ جسے قائین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
پیغمبرِ اِسلام (ص) کی سیرتِ طیبہ انسان ساز ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ ماہِ صفر المظفر کے آخری ایام میں تحریکِ اسلامی نائجیریا کے اراکین نے شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سیرت النبی (ص)، حجت بالغہ
حوزہ/ بصیرت کا بنیادی ترین تقاضا اپنے زمانہ اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتہائی اخلاق کے ساتھ خدا کی طرف دعوت دینا ہے، دعوت کا الہی راستہ بھی جو سیرت نبوی کی روشنی میں اور خود آیات قرآنی کی نگاہ سے معین ہے وہ اخلاق اور گالم گلوچ سے پرہیز کرتے ہوئے نرمی اور خوش اسلوبی کے ساتھ ہدایت کی طرف دعوت دینے کا راستہ ہے۔
-
جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان کے تحت منعقدہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس سے ڈاکٹر یعقوب بشوی کا آنلائن خطاب:
آج ہمارا فرض ہے کہ ہم قرآن کے حیات بخش پیغامات، احکامات اور سیرت طیبۂ رسول اسلام (ص) کے اجتماعی پہلوؤں کو امت مسلمہ اور پوری دنیا میں پھیلانے کا اہتمام کریں
حوزہ/ دو روزہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس، جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان میں منعقد ہوئی اور اس کانفرنس کا موضوع "عالمی وبائی ماحول اور طبی قوانین سیرت طیبہ کی روشنی میں" تھا۔
-
مذہب کے نام پر بے گناہ مسافر کا ناجائز قتل سیرت النبی (ص) کے منافی ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے اور اسلام امن کا درس دیتا ہے اس انسانیت کے اس منافی عمل نے ایک مرتبہ پھر پوری دنیا میں ایک سوالیہ نشان چھوڑا یہ ایک حقیقت ہے اسلام جو زمانہ جاہلیت کے قتل عام کو رکوانے آیا تھا اور امن و سلامتی کا مذہب تھا اور ہے۔ اس کی ساکھ کو اتنا نقصان غیروں نے نہیں پہنچایا جتنا خود ساختہ مذہبی ٹھیکیداروں نے پہنچایا ہے ۔
-
آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کے بچوں کا سیرت النبی (ص) تقریری مقابلہ +تصاویر
حوزہ/ الصراط میڈیا نے آن لائن سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے عنوان سے دو روزہ تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا۔ جس میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ۲۰۷ بچوں نے شرکت کی