سیستان و بلوچستان
-
صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیک شہر میں اسکول پر دہشت گردانہ حملہ، تین افراد شہید، دو زخمی
حوزہ/ صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے "نیک شہر" میں دہشت گردی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب علاقے کے مقامی اسکول "محسنین شیخان بنت" میں "شور عاطفہ" کے عنوان سے ایک تقریب منعقد ہو رہی تھی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب سیستان و بلوچستان کے کمانڈر:
پاکستانی زائرین ایران کے مہمان ہیں / زائرین حسینی کی خدمت ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب سیستان و بلوچستان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اہل بیت کے عشق سے سرشار پاکستانی زائرین ایران کے مہمان ہیں۔
-
سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
حوزاتِ علمیہ کا اہم کام ممتاز طلبہ کی تربیت اور ان کی صلاحیتوں کی شناخت کرنا ہے
حوزہ / سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: حوزاتِ علمیہ کا اہم کام ممتاز طلبہ کی تربیت اور ان کی صلاحیتوں کی شناخت اور ان سے بہتر علمی استفادہ کرنا ہے۔
-
بریکنگ نیوز:
مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی ایک قاتلانہ حملے میں شہید
حوزہ/ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے آیت اللہ سلیمانی آج بابلسر میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنے۔
-
بلوچستان پاکستان میں اجتماعی شادی کی تقریب + تصاویر
حوزہ/ بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان بھر سے سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات شریک ہوئیں۔
-
شہید مولوی عبدالواحد ریگی؛ایران میں فسادات کے خلاف کھڑے ہونے والے سنی امام کو کیوں شہید کیا گیا؟
حوزہ؍ صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش کے امام جمعہ مولوی عبدالواحد ریگی کا کوئی گناہ نہیں تھا سوائے اس کے کہ انہوں نے لوگوں کو پرسکون اور فتنہ و فساد سے دور رہنے کی دعوت دی۔
-
سیستان و بلوچستان کے علمائے کرام اور معتمدین کی اتحاد و یکجہتی کانفرنس:
سیستان و بلوچستان کے عوام ملک اور انقلابِ اسلامی سے وفادار ہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علمائے کرام اور معتمدین کی اتحاد و یکجہتی کانفرنس میں اس بات پر تاکید کی گئی کہ اس صوبے کے لوگ وطن سے وفادار اور محبت کرنے والے ہیں اور اپنے آپ کو انقلاب اور نظامِ اسلامی سے الگ نہیں سمجھتے۔