سی اے اے این آر سی احتجاج
-
آسٹریلیا میں ہندوستانی حکومت کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابوا لقاسم رضوي امام جمعہ میلبورن كي قيادت میں آسٹریلیا میں ہندوستانی حکومت کے تعصب اور عدم برداشت پر مبنی اندھے قانون NRC اور CAA کے خلاف آسٹریلیا میں کئی مظاہرے ہوئے۔
-
پیاری بہن صفورا ! تم نے یہ سب کیوں کیا؟ این قاسمی کا صفورا بہن کے نام ایک خط
حوزہ/پیاری صفورا! یہ بھارت ہے کوئی امریکہ نہیں ہے جہاں ایک سیاہ فام پرمظالم کے خلاف پورا ملک سراپا احتجاج بن گیا۔
-
کرونا وائرس ہندوستان:
ویڈیو| مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی خواتین سے احتجاج معطل کرنے کی اپیل
حوزہ/ بزرگ شیعہ عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے گذشتہ دو ماہ سے لکھنوکے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ صورتحال کے پیش نظر احتجاج کو معطل کردیں۔ صورتحال سنگین ہے۔ جیسے ہی کورونا وائرس ختم ہوتا ہے وہ ایک بار پھراحتجاج شروع کرسکتی ہے ، لیکن اس مشکل وقت میں اسے احتیاط برتنی چاہئے۔
-
ملت اسلامیہ کو امارت شرعیہ کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، مولانا ولی رحمانی
حوزہ/سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف جہاں بھی احتجاج چل رہا ہے وہ نہ صرف جاری رہے گا ، بلکہ اس احتجاج میں مزید تیزی لائی جائے گی۔