پیر 23 مارچ 2020 - 17:57
ویڈیو| مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی خواتین سے احتجاج معطل کرنے کی اپیل

حوزہ/ بزرگ شیعہ عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے گذشتہ دو ماہ سے لکھنوکے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ صورتحال کے پیش نظر احتجاج کو معطل کردیں۔ صورتحال سنگین ہے۔ جیسے ہی کورونا وائرس ختم ہوتا ہے وہ ایک بار پھراحتجاج شروع کرسکتی ہے ، لیکن اس مشکل وقت میں اسے احتیاط برتنی چاہئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha