۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
تہران میں احتجاج

حوزہ/ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر طلباء کا تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے باہر احتجاج۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کے باہر بعض طلباء  تنظیموں کی جانب سے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام اور عالمی میڈیا کی خاموشی کے خلاف زبردست احتجاج ہوا 
طلباء نے  ہندوستان کے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے عالم اسلام سے بھی حمایت کا مطالبہ کیا۔
احتجاج کرنے والوں میں عام شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور حکومت اسلامی سے بہت جلد اس قتل عام کو روکنے میں مؤثر اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .